علی ظفر کے ریپ ٹیزر ’بھائی حاضر ہے‘ نے دھوم مچادی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول گلوکار علی ظفر کے نئے ریپ ٹیزر ’بھائی حاضر ہے‘ نے دھوم مچادی۔ چند روز قبل گلوکار علی ظفر نے عروج فاطمہ کے ساتھ ایک سندھی گیت ’الے‘ جاری کیا تھا جو اتنا مقبول ہوا تھا کہ یوٹیوب کی ٹرینڈنگ ویڈیوز میں آگیا تھا۔ اب علی ظفر نے ایک مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کو والدہ کی یاد ستانے لگی

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے لیے جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کرکے مداحوں کے جیتنے والے اداکار نعمان اعجاز نے اس مرتبہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی یاد میں ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے مزید پڑھیں

فضا خاور کی مایوں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی اپنی چھوٹی بہن کی مایوں پر جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہ رہنے والی نیمل خاور نے چند گھنٹے قبل ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی چھوٹی بہن فضا خاور کے ہمراہ کچھ نئی تصویریں مزید پڑھیں

انس کو پانے کے لیے کتنے سالوں تک دعائیں کیں۔؟۔ ثنا خان نے مداحوں کو حیران کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انڈسٹری چھوڑنے کے بعد عالم دین انس سے شادی کی تھی۔اب ثناء خان نے شادی کے فیصلے کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے ایک دن کے اندر ہی شادی کرنے کا فیصلہ نہیں کیا بلکہ انس جیسے انسان کے لیے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی گلوکاری کے چرچے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی بہترین اداکاری کے بعد اب مداحوں کو اپنی گلوکاری سے گرویدہ بنالیا حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ معروف ڈرامہ ‘راز الفت کا ٹائٹل ٹریک گُنگنا رہی ہیں۔ ڈرامے ‘راز الفت میں اداکارہ یمنیٰ مزید پڑھیں