معروف کامیڈین امان اللہ خان انتقال کر گئے

لاہور: مزاحیہ اداکار اور پاکستانی تھیٹر کا معروف نام امان اللہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ امان الله گزشتہ طویل عرصے سے سانس اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ امان اللہ خان ایک ہفتے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ امان اللہ نے ستر برس عمر پائی۔ امان اللہ خان پاکستان میں اسٹینڈ مزید پڑھیں

میری فیملی میری کُل کائنات ہے، نعمان اعجاز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنی فیملی کو اپنی کُل کائنات قرار دے دیا۔ اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹس شیئر کر کے مداحوں کے جیتنے والے اداکار نعمان اعجاز نے اس مرتبہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی ہے جو فیملی مزید پڑھیں

ہارون نے’بلیک لائیوز میٹر‘ کی تحریک سے متاثر ہو کرگانا لانچ کر دیا

پاکستانی گلوکار ہارون نے ’بلیک لائیوز میٹر‘ کی تحریک سے متاثر ہو کر نیا گانا لانچ کر دیا۔ ہارون نے اپنے گانے Just Let Me Breathe میں نسلی عدم مساوات کے پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔ خیال رہے کہ امریکا میں اکثر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے واقعات سامنے آتے رہتے مزید پڑھیں

گُڈی جی جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ، ہمایوں سعید کا ماہرہ کو پیغام

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کورونا وائرس کی شکار صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی جلد صحتیابی کے لیے سوشل میڈیا پر دُعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی 36ویں سالگرہ تھی، اس موقع پر جہاں دُنیا بھر سے ماہرہ خان کے مزید پڑھیں

نیمل کا بہن کی مہندی پر ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کی اپنی بہن فضا خاور کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سابقہ اداکارہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز اُن مزید پڑھیں