فلم’کمنگ ٹو امریکا‘ کا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ کے کامیڈی لیجنڈ ایڈی مرفی افریقی ملک کے بادشاہ کے روپ میں قہقہوں کا طوفان لانے کو تیار ہیں ایڈی مرفی کی نئی فلم’کمنگ ٹو امریکا‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم پانچ مارچ کو ریلیزکی جائے گی

قائداعظم کیوجہ سے ہم ہر روز پاکستان سے محبت کرتے ہیں، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کہتے ہیں کہ ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی وجہ سے ہی ہر روز پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔ عدنان صدیقی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یومِ ولادت کے موقع پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس ضمن میں عدنان مزید پڑھیں

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی” سنایا تو مختلف ممالک سے مداحوں نے بھرپور داد دی

محکمہ ثقافت کی جانب سے ہفتہ وار آن لائن پروگرام کیفے ثقاقت میں خانصاحب استاد عبداللہ خان کی شرکت،مایہ ناز شہنائی نواز نے سروں کا جادو جگایا توسوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل بندھ گئے،استاد عبداللہ خان نے پروین شاکر کو انکی برسی پر ٹربیوٹ پیش کیا اور انکی مشہور غزل “کو بہ کو پھیل مزید پڑھیں

رواں برس سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی گانے

رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں نے بہترین وقت گزاری کیلئے موسیقی کا سہارا لیا۔ اسی مناسبت سے پاکستان کے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم پٹاری نے اپنے ’روائینڈ 2020 راؤنڈ اپز‘ جاری کیے ہیں کہ عالمی وبا کے دوران لوگوں نے سب سے زیادہ کون سے گانے مزید پڑھیں

فی الحال میرا کسی سے شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔-شیخ رشید میرے بھائی ہیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ شیخ رشید میرے بھائی ہیں۔ بہن ہونے کے ناتے میں انہیں یہ مشورہ دینا چاہوں گی کہ اب انہیں جلد شادی کر لینی چاہیے جوکہ اُن کے لیے بہتر بھی ہے ورنہ کہیں یہ نہ ہو کہ ان کی مزید ویڈیوز ہی مزید پڑھیں