یمنیٰ زیدی کی گلوکاری کے چرچے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی بہترین اداکاری کے بعد اب مداحوں کو اپنی گلوکاری سے گرویدہ بنالیا
حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں
وہ
معروف ڈرامہ ‘راز الفت کا ٹائٹل ٹریک گُنگنا رہی ہیں۔
ڈرامے ‘راز الفت میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مشک کا کردار ادا کرکے جہاں مداحوں کے دلوں میں گھر کیا تو وہیں اب ان کی آواز میں ڈرامے ٹائٹل ٹریک مداحوں کو بھا گیا۔