پنجاب کے اسکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام اسکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے، مزید پڑھیں

پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کے فیصلے میں رد و بدل

پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کے فیصلے میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت نے معمولی تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول 18 اگست سے کھلیں گے۔ اسی تاریخ سے او لیول، اے لیول مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ: مزدوروں کی فلاح، تعلیم، صحت اور سرمایہ کاری کے 130 نکات کی منظوری

ورکرز اور مزدوروں کے لیے اقدامات: صنعتی ورکرز کے لیے 1220 فلیٹس کی مفت الاٹمنٹ؛ مزید 3000 فلیٹس کی تعمیر کا حکم۔ ورکرز کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر۔ جیلوں میں قیدیوں کے لیے انڈسٹری قائم کرنے اور اجرت دینے کا فیصلہ۔ ورکرز سیفٹی رولز 2024 کی منظوری، لیبر ڈیپارٹمنٹ میں انفورسمنٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں جعلسازی کے خاتمے کے لیے فوڈ اتھارٹی متحرک، لاہور میں متعدد کارروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں جعلی اور غیر معیاری گوشت کی فروخت کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر لاہور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 42 گوشت کی دکانوں اور سپلائرز کی جانچ پڑتال کی۔ جعلسازی میں ملوث پائے مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا بچوں کے لیے کامیاب سمر کیمپ انعقاد

ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہیومن ریسورس ونگ کی جانب سے 5 سے 13 سال کے بچوں کے لیے دو ہفتوں پر محیط سمر کیمپ کامیابی سے منعقد کیا گیا، جس کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت پی آئی ٹی بی مزید پڑھیں