
لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام تین روزہ سپائن ڈیفارمیٹی اپریٹو کورس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ملکی اور غیر ملکی نامور سپائن سرجنز نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ساؤتھ کورین سپائن سرجنز اس میں سر فہرست رہے جن میں پروفیسر سو(ساؤتھ کوریا ) ،پروفیسر سو کینگ( دبئی ) ،پروفیسر ایل ایکس مزید پڑھیں
















































