ترک موسیقار کا عمران خان کو ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ گانے کا تحفہ

تُرکیہ کے موسیقار ترگے ایورن کی جانب سے حب الوطنی پر مبنی گانا ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ گا کر پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ تُرک موسیقار ترگے ایورن نے گانا ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا ہے۔ 4 منٹ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن اس عُمر میں بھی کام کیوں کر رہے ہیں؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن حیران رہ گئے جب ایک بچے نے ان سے پوچھا کہ وہ 79 سال کی عمر میں بھی کیوں کام کر رہے ہیں، گھے بیٹھیں، آرام کریں۔ امیتابھ بچن جلد ہی 80 سال کے ہو جائیں گے لیکن وہ ابھی بھی دل سے جوان ہیں، بالی ووڈ سُپر مزید پڑھیں

اقراء عزیز کی اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز کی اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حال ہی میں اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اقراء عزیز دبئی میں اسکائی مزید پڑھیں

نصیر الدین شاہ کی 72 ویں سالگرہ پر انیل کپور کی محبت بھری مبارکباد

بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے نصیر الدین شاہ کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ لی گئی اپنی پرانی تصاویر شیئر کر دیں۔ پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انیل کپور نے کیپشن دیا کہ نصیر بھائی کے ساتھ ان دو فلموں ‘وہ سات دن’ اور ‘کرما’ نے میری زندگی بدل دی۔ انیل مزید پڑھیں

نامور بھارتی پروڈیوسر پر 31 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا الزام، مقدمہ درج

بالی ووڈ فلم رستم، پیڈمین اور ٹوائلٹ ایک پریم کتھا جیسی مشہور فلموں کی پروڈیوسر پریرنا اروڑا پر منی لانڈرنگ کا الزام لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹر (ای ڈی) نے پریرنا اروڑا پر 31 کروڑ روپے کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں