منیب بٹ بارش میں بچوں کے ساتھ بچہ بن گئے، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کی بیٹی کے ساتھ بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر وائرل ہو گئیں۔ خوبرو اداکار منیب بٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹی امل منیب کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ مزید پڑھیں

مجھے اپنے لیے آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا: ماہرہ خان

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے لیے آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا۔ ماہرہ خان گزشتہ دنوں اپنی ریلیز ہونے والی نئی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ کی پروموشن میں کافی مصروف تھیں، اس دوران انہوں نے متعدد انٹرویوز میں دلچسپ سوالات کے جواب دے مزید پڑھیں

مشہور ماڈل گرل ایان علی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے میڈیا میں نظر آئیں اور شاعری کے ذریعے تبصرہ کیا۔

مشہور ماڈل گرل ایان علی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے میڈیا میں نظر آئیں اور شاعری کے ذریعے تبصرہ کیا۔ اگر خلاف ہیں ہونے دو جان تھوڑی ہے ‏یہ سب دھواں ہے آسمان تھوڑی ہے ‏میں جانتی ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ‏ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ‏ہمارے منہ مزید پڑھیں

اکشے کمار ایک بار پھر سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنیوالے اداکار بن گئے

بالی ووڈ سُپر اسٹار اکشے کمار ایک بار پھر سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار ایک بار پھر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیت بن گئے ہیں، محکمۂ انکم ٹیکس نے اداکار کو سمن پترا یعنی اعزازی سرٹیفکیٹ بھی مزید پڑھیں

قوتِ سماعت سے محروم افراد بھی ’پسوڑی‘ کے مداح

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ نے قوتِ سماعت سے محروم افراد کے بھی دل جیت لیے۔ پاکستان کے پہلے قوتِ سماعت سے محروم سوشل میڈیا انفلوئینسر حسن احمد نے ’پسوڑی‘ گانے کا قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ مزید پڑھیں