بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ ممبئی میں چل بسے

لیجنڈری بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ آج ممبئی میں چل بسے، وہ آنتوں کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی عمر 82 برس تھی۔ اپنی غزلوں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے گلوکار کی بیوہ میتالی نے بتایا کہ بھوپندر کی آخری رسومات منگل کو ادا کی جائیں گی۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں آنتوں کی بیماری مزید پڑھیں

‘دُنکی’ کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی تصویر وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان آج کل لندن میں راج کمار ہیرانی کی فلم ‘دُنکی’ کی عکسبندی کے لیے موجود ہیں۔ فلم کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ کنگ خان کا شیڈول نہایت مصروف ہے، ‘دنکی’ کے ساتھ ساتھ وہ ‘پٹھان’ اور مزید پڑھیں

فلموں کے بعد کاجول ویب سیریز پر راج کرنے کیلئے تیار

کئی دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ ادکارہ کاجول نے اپنی پہلی ویب سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے ایک مختصر سی کلپ اپ لوڈ کی ہے جس میں کاجول نے اپنی 1995 کی مشہور زمانہ فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کے ایک منظر مزید پڑھیں

بھارتی فلم ’برہماسترا‘ کا گانا ’کیسریا‘ پاکستانی گانے کی کاپی نکلا

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم ’برہماسترا‘ کا گانا ’کیسریا‘ پاکستانی گانے کی کاپی نکلا۔ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پہلی مرتبہ پردے پر فلم ’برہماسترا‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ایک ساتھ ان کی پہلی فلم کا پہلا گانا ’کیسریا‘دیرینہ انتظار کے مزید پڑھیں

سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان 2 کی تیاری کا کام شروع کردیا، اسکرپٹ بھی تیار

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم بجرنگی بھائی جان کو فلم بینوں نے بہت پسند کیا تھا، اب معلوم ہوا ہے کہ سلمان خان اس فلم کے سیکوئیل کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔ ادھر دوسری جانب سلمان خان کے پرستار بجرنگی بھائی جان ٹو کی ریلیز مزید پڑھیں