ابھی تک نہیں جانتی کہ محبت کیا ہے: سجل علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی ’محبت کے حقیقی معنی‘ کی تلاش کرنے لگیں۔ پاکستانیوں کی پسندیدہ جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی علیحدگی کی خبر سامنے آئی تو مداحوں کو بہت دکھ ہوا۔ اگرچہ سجل اور احد اب ساتھ نہیں ہیں لیکن اداکارہ اب بھی ’محبت کے حقیقی مزید پڑھیں

مہوش حیات نے ماہرہ خان کی فلم کی پروموشن شروع کر دی

اداکارہ مہوش حیات نےاپنی فلم کے بجائے ماہرہ خان کی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ کی پروموشن شروع کر دی۔ حال ہی میں بڑی عید پر ریلیز ہونے والی 2 فلموں کی ہیروئنز مہوش حیات اور ماہرہ خان کے درمیان زبردست مقابلہ جاری ہے۔ ایئر پورٹ پر نامور اداکارہ مہوش حیات نے ماہرہ خان اور مزید پڑھیں

جیکی چن شام کے کھنڈروں پر فلم بنانے پہنچ گئے

جیکی چن کی پروڈکشن میں ایک چینی فلم پر کام جاری ہے، فلم کی شوٹنگ شام کے تباہ شدہ علاقے الحجر الاسود میں ہو رہی ہے۔ ‘ہوم آپریشن’ نامی فلم کی شوٹنگ پر شام اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ یہ فلم 2015 میں چین کی طرف مزید پڑھیں

’ٹاپ گن: میوریک‘ نے’ٹائی ٹینک‘کو پیچھے چھوڑ دیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم’ٹاپ گن: میوریک‘ نے باکس آفس پر مشہورِ زمانہ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’ٹاپ گن: میوریک‘ باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم ’ٹائی ٹینک‘ کو پیچھے چھوڑ کر پیراماؤنٹ پکچرز کی ڈومیسٹک باکس آفس مزید پڑھیں

انور مقصود کا سیاسی طنزیہ تھیٹر ڈراما ’ساڑھے 14 اگست‘ کب پیش ہوگا؟

ممتاز، اسکالر، اسکرپٹ رائٹر، لکھاری، مزاح نگار انور مقصود کا شاہ کار سیاسی طنزیہ تھیٹر ڈراما ’ساڑھے 14 اگست‘ یومِ آزادی پر پیش کیا جائے گا۔ انور مقصود کا 3 حصوں پر مشتمل سیاسی طنزیہ تھیٹر ڈرامہ 14 اگست کے سلسلے کا آخری حصہ لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے تیار ہے۔ کاپی کیٹس پروڈکشن مزید پڑھیں