لکس اسٹائل ایوارڈز2022 بہترین فلم کھیل کھیل ، فنکار سجل علی ،بلال عباس بہترین ڈرامہ چپکے چپکے،فنکار فیروز خان ، عائزہ خان،قرار پائے گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ابھرتی ہوئی اداکارہ اور بہترین اداکارہ اور بہترین اداکاراحمد علی اکبر،بہترین ماڈل نمرہ جیکب، لیجنڈ اداکارہ انجمن لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز کے حقدار رہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی اسٹائل ایوارڈز 2022 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد میرا، سنگیتا،احمدعلی بٹ ،افضل خان جان ریمبو ، صا حبہ ، علیزےناصر، عثمان خالدبٹ، عروا حسین ، یشما گل،فہد مصطفی دیگر شریک ہوئے۔لکس اسٹائل ایوارڈز ٹی مزید پڑھیں

علی ظفر کا ملک میں کھیلوں کی پذیرائی کیلئے اہم مطالبہ

عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے ملک میں کھیلوں کی پذیرائی کے لیے ایک اہم مطالبہ کردیا ہے۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی حالتِ زار کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اُنہوں نے ایک ٹوئٹر صارف کی بات سے اتفاق کیا کہ یہ مزید پڑھیں

کراچی کی رنگین بس میں ’کوئیک اسٹائل‘ کا بھنگڑا

ناروے کے مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ کی کراچی کی رنگین بس میں سفر کے دوران بھنگڑا ڈالتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘کو اداکارہ رابعہ کلثوم، کانٹینٹ کریئٹر عائلہ عدنان، سوشل میڈیا انفلوئنسر مزید پڑھیں

واسع چوہدری نے ایوارڈ شوز کی حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری نے ایوارڈ شوز سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ واسع چوہدری نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں ایوارڈ شوز میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے بہترین امیدوار کے انتخاب کے طریقۂ کار کے بارے میں بات کی ہے۔ اُنہوں مزید پڑھیں

’کوئیک اسٹائل‘ ڈانس گروپ کی ماہرہ خان کے ساتھ پرفارمنس، ویڈیو وائرل

ناروے کا مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں خود پر فلمائے گئے گانے مزید پڑھیں