واسع چوہدری نے ایوارڈ شوز کی حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری نے ایوارڈ شوز سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ واسع چوہدری نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں ایوارڈ شوز میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے بہترین امیدوار کے انتخاب کے طریقۂ کار کے بارے میں بات کی ہے۔ اُنہوں مزید پڑھیں

’کوئیک اسٹائل‘ ڈانس گروپ کی ماہرہ خان کے ساتھ پرفارمنس، ویڈیو وائرل

ناروے کا مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں خود پر فلمائے گئے گانے مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری، اسماء عباس کا والدہ، زارا نور عباس کا نانی کو الوداع

گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری، اداکارہ اسماء عباس کی والدہ اور اداکارہ زارا نور عباس کی نانی محمودہ خانم انتقال کر گئیں۔ یہ خبر بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی گئی جس پر شوبز شخصیات سمیت انٹرنیٹ صارفین مزید پڑھیں

پاکستان میں آکر جو خلوص اور پیار ملتا ہے اُس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، میں خود کو خوش نصیب تصور کرتی ہوں، ٹیلی ویژن کی دنیا سے عرصہ دراز سے دوری کے باوجود پاکستانیوں نے مجھے اب تک اُس حوالے سے پہچان اور محبت دی ہوئی ہے،

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ و براڈ کاسٹر نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آکر جو خلوص اور پیار ملتا ہے اُس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، میں خود کو خوش نصیب تصور کرتی ہوں، ٹیلی ویژن کی دنیا سے عرصہ دراز سے دوری کے باوجود پاکستانیوں مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے OST کیلئے ایوارڈ ملنے پر خوش ہوں، نوید ناشاد

ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک’تَن جُھوم جُھوم‘ کے موسیقار نوید ناشاد نے لکس اسٹائل ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نوید ناشاد کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3 کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک(OST) کو کمپوز کرنے پر مجھے لکس اسٹائل ایوارڈ ملا جس پر بہت خوش مزید پڑھیں