میری فلم کا انگریزی میں نام ’ڈونکی‘ ہی ہے، شاہ رخ خان

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انگریزی میں میری فلم کو ’ڈونکی‘ پڑھا جائے گا، ڈونکی ہی صحیح تلفظ ہے۔ ایک شوبز میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک علاقے کے لوگ اسے ڈَنکی کہتے ہیں، جیسے پنجابی ڈونکی کو ڈَنکی کہتے ہیں۔ شاہ مزید پڑھیں

مشن امپویسبل جیسی ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں مشن امپویسبل جیسی ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ایکشن فلم نہیں کی، میں نے بہت اچھی محبت کی کہانیوں پر مبنی فلمیں کیں، سماجی مسائل پر فلمیں کی، مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا

لاہور کے اسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔ یہ بات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین نے بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 7 روز سے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کا کرناٹک یونیورسٹی سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اظہارِ برہمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی ریاست کرناٹک کی یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے پر شدید برہم ہوگئے۔ عدنان صدیقی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور مسلمانوں سے نفرت پر تشویش اور غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کی اصل وجہ بتادی

سینئر پاکستانی اداکار شان شاہد نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کی اصل وجہ بتادی ہے۔ شان شاہد نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار پذیرائی کا کریڈٹ پرانی فلم ’مولا جٹ‘ کو دیا ہے۔ اُنہوں نے فلم کی مزید پڑھیں