شاہ رخ خان نے اپنے مخصوص انداز سے متعلق راز بتادیا

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے دونوں بازو پھیلانے کے مخصوص انداز سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے دوران شاہ رخ خان اور کاجول نے اپنی 1995ء کی مشہور اور بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کا مزید پڑھیں

معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

معروف اداکار افضال احمد لاہور کے جنرل اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انتظامیہ جنرل اسپتال کے مطابق افضال احمد کو برین ہیمریج کےباعث یکم دسمبر کو اسپتال لایا گیا تھا۔ سینئر اداکار مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق جنرل اسپتال انتظامیہ نے لیجنڈ اداکار سید افضال احمد کو الگ سے بیڈ مزید پڑھیں

اقراء عزیز کس پاکستانی اداکارہ سے بے حد متاثر ہیں؟

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان اُن کی آئیڈیل ہیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے حال میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ عائزہ خان کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیا ہے۔ اقراء عزیز کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو مزید پڑھیں

جدہ میں بحر الحمر نٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح ہوگیا افتتاحی تقریب میں دنیا کے بڑے اداکاروں نے شرکت کی جن میں حایفہالمنصور ،بھارتی فنکار شاہ رخ خان ، اکشے کمار ،کاجل کرینا کپور ،سیف علیخان ،، پاکستان سے ٹوٹ اداکار سجل،فلم پروڈیوسر جمائمہ خان ،اور دنیابھر سے اداکار شرکت کررہے ہیں

جدہ (امیر محمد خان سے )جدہ میں بحر الحمر نٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح ہوگیا اس فلم فیسٹیول میں 67 ممالک 138 فلمیں دکھائ جائیگی غیر مکینوں اور سعودی رعایا کیلئے 34 زبانوں پر مشتمل فلمیں دکھانے کا اہتمام سمندر کے کنارے کیا گیا جہاں بڑے اسکرین پر ہزاروں کی تعداد لوگ فلمیں دیکھ رہے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اردو ادب کے سب سے بڑے میلے”پندرھویں عالمی اردو کانفرنس”کا رنگا رنگ افتتاح۔۔

کراچی( ) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرٹس کونسل آف کراچی اس وقت پاکستان میں کلچر کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے، اس میں محمد احمد شاہ اور یہاں کے عہدیداران کی محنت کے علاوہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی سرپرستی بھی شامل ہے۔ کلچرل کے جتنے مزید پڑھیں