دوران پرواز مسافر بھائی کی فلائٹ اٹینڈنٹ بہن سے ملاقات، ویڈیو وائرل

ہمیں زندگی میں کبھی کبھار ہی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کبھی اپنے بھائی یا بہن سے ایسے لمحے ملاقات ہو جب وہ اپنی پیشہ ورانہ امور انجام دے رہے ہوں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیم نامی ایک نوجوان نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ، بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر جاگنگ ٹریک بنا ڈالا

کوئٹہ کے باہمت بزرگ شہری نے بڑا کارنامہ کر دکھایا، ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ کوئٹہ کے علاقے مری آباد کے رہائشی بزرگ شہری علی یاور نے ساڑھے 3 سال کی کڑی محنت سے پہاڑ کاٹ کر 3 کلو میٹر سے زائد کا جاگنگ ٹریک بنا ڈالا۔ باہمت بزرگ شہری علی یاور کا اس حوالے مزید پڑھیں

برطانوی شخص نے مستقل نشے میں رہنے کیلئے اپنی کھوپڑی میں سوراخ کرلیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مصنف مسٹر میلن نے مستقل نشے میں رہنے کے لیے اپنی کھوپڑی میں سوراخ کر لیا، یہ انکشاف انہوں نے اپنی کتاب ’بور ہول‘ میں کیا۔ اپنی کھوپڑی میں سوراخ کرنے والے برطانوی شخص کی کہانی پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مہنگی ترین آئس کریم، قیمت 6700 ڈالر، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

جاپان کے لگژری آئس کریم برانڈ سلیٹو نے حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا نیا گنیز ریکارڈ قائم کر دیا، اس کی قیمت 8 لاکھ 80 ہزار جاپانی ین (6 ہزار 700 امریکی ڈالرز کے مساوی) فی پورشن ہے۔ اس حوالے سے 25 اپریل کو گینز ورلڈ ریکارڈز نے سلیٹو برانڈ مزید پڑھیں

اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھما کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا

کھلاڑی کوئی ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے اہلیت اور ہنر نہ رکھتا ہو لیکن اس کا ایک عمدہ اور شاندار شاٹ ورلڈ ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ ہنگری سے تعلق رکھنے والے اسنوکر کے شوقین نے 47.13 سیکنڈز تک اسنوکر ٹیبل پر بال گھما کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 29 سالہ بینس مزید پڑھیں