چینی خاتون جو گلا پھاڑ کر پورے محلے کو صبح 6 بجے جگا دیتی ہے

یوں تو صبح سویرے مرغے کی زور دار بانگ ہو یا رات گئے چوکیدار’کی جاگتے رہو‘ کی صدا، یہ تو معمول کی بات ہے جو طبیعت پر گراں نہیں گزرتی۔ تاہم چین میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں روزانہ صبح 6 بجے ایک خاتون گلا پھاڑ کر کچھ اس طرح چیختی ہے کہ آس مزید پڑھیں

فیرس وہیل ہاتھ سے گھمانے کا ورلڈ ریکارڈ آسٹریلوی شہری کے نام

آسٹریلوی شہری نے فیرس وہیل (بڑا جھولا) ہاتھ سے گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرائے کونلے نے سڈنی کے لونا پارک میں نصب بڑے جھولے کو 16 منٹ 55 سیکنڈ تک ہاتھوں سے گھمایا۔ ٹرائے نے اس موقع پر ملنے والی رقم ایک فلاحی تنظیم کو دے دی جو شدید بیمار بچوں مزید پڑھیں

پورے چاند کی رات انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا کرتی ہے؟

پورے چاند کی رات ہمیشہ سے ایک سحر طاری کردینے والا منظر رہا ہے، دنیا بھر میں چاندنی راتوں کی افسانویت کئی شاعروں، ادیبوں اور فلسفیوں کا موضوع رہی۔ چودہویں کے چاند نے سائنس دانوں اور ماہرین طب کو بھی اپنی طرف متوجہ کیے رکھا۔ ایک طرف جہاں پورے چاند کی کشش نے کشش ثقل مزید پڑھیں

یوٹیوبر کو سرعام شہری سے پرینک کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ’پرینک ویڈیوز‘پوسٹ کرنے کا رجحان عام ہو چکا ہے اور گاہے ایسی ویڈیو پوسٹ کی جاتی ہیں کہ لیکن بعض دفعہ مذاق کرنا مہنگا بھی پڑسکتا ہے۔ پرینک ویڈیوز کے اب ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مخصوص حصے ہیں کیونکہ مشہور پرینک اسٹارز عوامی مقامات مزید پڑھیں

گندم نکالنے کے بعد تھریشر کا ایک اور بہترین مقصد کیلئے استعمال

گندم کی کھڑی فصل کو کاٹنے کے بعد گیہوں نکالنے کے لیے تھریشر کا استعمال ماضی قریب کی جدیدیت تھی تاہم اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال کم کیا جا رہا ہے کیونکہ اب جدید مشینیں گندم ہاتھ کے ہاتھ نکال کر بوریوں میں بھی پیک کر دیتی ہیں۔ ان جدید مشینوں کے ذریعے مزید پڑھیں