دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم کہاں ملتی ہے؟

جاپان میں ملنے والی’بیا کویا‘ نامی آئسکریم دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم ہے، جس کی قیمت فی الحال 6,380 ڈالرز ہے۔ جاپانی برانڈ سیلاٹو اپنی ویب سائٹ پر اس مہنگی ترین آئسکریم کو’جیلاٹو (gelato)‘ کہتا ہے اور یہ نام اس آئسکریم کے اٹلی سے تعلق کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی مزید پڑھیں

موٹروے کے وسط میں موجود یہ فارم کس ملک میں ہے؟

انگلستان میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے کیلیڈر ڈیل میں اسکاٹ ہال نامی یہ فارم ایک مصروف موٹروے کے درمیان میں موجود ہے، یہ دنیا بھر میں واحد فارم ہے جو کہ موٹروے کی وسط میں واقع ہے۔ اسکے ارد گرد رکاوٹیں اور باڑ نصب ہیں تاکہ فارم میں موجود مویشی اندر ہی موجود رہیں اور مزید پڑھیں

شادی میں مہمانوں پر ڈالرز اور پاؤنڈز کی بارش، ویڈیو وائرل

شادی کسی کی بھی زندگی کا یادگار ترین دن ہوتا ہے جس کو ہر شخص منفرد بنانا چاہتا ہے جہلم میں ایک ایسی شادی ہوئی جہاں باراتیوں نے جہاز سے ڈالر برسائے۔ شادی کسی کی بھی زندگی کا یادگار ترین دن ہوتا ہے جس کے وہ سپنے برسوں دیکھتا ہے اور جب وہ دن آتا مزید پڑھیں

7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً 7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کے ماہرین آثار قدیمہ پاول مائیک کے مطابق 7 ہزار سال پرانا ڈھانچہ ’ٹاؤن اسکوائر‘ کی تزئین و آرائش کے دوران دریافت کیا گیا مزید پڑھیں

نائیجیرین خاتون نے مسلسل 100 گھنٹوں تک کھانا پکاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کھانا پکانا بعض لوگوں کا مشغلہ ہوتا ہے لیکن مسلسل 4 دن اور 4 گھنٹے یعنی مسلسل 100 گھنٹوں تک کھانا پکانا یقیناً جنون ہی ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ریکارڈ قائم کرکے دنیا کے نقشے پر افریقی ریاست نائیجیریا کو اُبھارنے کے جنون میں نائیجیرین شیف ہلڈا باسی نے مسلسل مزید پڑھیں