مردوں سے دور رہنے کیلئے خاتون نے منگنی کی جعلی انگوٹھی پہن لی

میکائیلا ٹیسٹا نامی ایک خاتون نے مردوں سے دور رہنے کے لیے منگنی کی جعلی انگوٹھی پہن لی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مسلسل مردوں کی جانب سے آنے والی مختلف قسم کی آفرز سے تنگ آکر سوشل میڈیا انفلوئنسر میکائیلا ٹیسٹا نے منگنی کی جعلی انگوٹھی پہن لی۔ اُنہوں نے اپنے ٹک ٹاک مزید پڑھیں

اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکیلئے انوکھا قانون نافذ

اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکے لیے ایک انوکھا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ اس نئے اور انوکھے قانون کے نفاذ کے بعد سیلفی کے شوقین افراد کے لیے اٹلی کا شہر پورٹفینو شاید سیرو تفریح کے لیے بہترین جگہ نہ رہے۔ اٹیلین رویرا کے شہر میں نافذ یہ نیا قانون سیاحوں مزید پڑھیں

2035 میں دنیا کیسی ہوگی؟ بل گیٹس کی پیشگوئی پر ہر کوئی حیران

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2035 میں دنیا کی ممکنہ معاشی حالت بیان کر دی۔ دنیا کے سب سے امیر افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کیلیے خط تحریر کیا جس نے دنیا کی توجہ حاصل کی۔ 25 صفحات مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے عالمی رہنماؤں کے میوزِک کنسرٹ کا انعقاد

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے دنیا بھر میں طوفان برپا کر رکھا ہے اور خاص طور پر شعبہ آرٹ میں کیونکہ اکثر و بیشتر ہی اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی حقیقت سے قریب تر تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ فنکار مسلسل اس ٹیکنالوجی کے ساتھ مختلف قسم کے دلچسپ و عجیب تجربے کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانوی شہری نے چہرے پر 17 سوراخ کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی ایسی جستجو کہ برطانوی شہری نے اپنے چہرے کا حلیہ ہی بگاڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہری جیمز گوس نے اپنے چہرے پر 17 سوراخ کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بُک میں نام درج کروا لیا۔ مزید پڑھیں