کرکٹ کے منچلوں نے بحری جہاز پر بھی اپنا شوق پورا کرلیا

عام طور پر کرکٹ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے تاکہ بیٹرز اور بولرز بھرپور طریقے سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں اور ساتھ لطف اندوز بھی ہوسکیں لیکن اس کھیل کا شوق لوگوں کو کہیں بھی بیٹ اور گیند پکڑ کر کھیلنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ چند کرکٹ کے دیوانے سمندر کے بیچوں مزید پڑھیں

فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران

کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔ کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کچھ ایسا مزید پڑھیں

امریکا میں کیمرے نے زمین کے نیچے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

امریکا میں روبوٹ کیمرے نے زمین کے نیچے پائپ میں موجود بڑے خطرے کی نشاندہی کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا میں سول انتظامیہ کے ملازمین زیرِ زمین پائپ میں ٹوٹ پھوٹ اور لیکج چیک کرنے کےلیے کام کر رہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق پائپ میں خرابی کا پتا چلانے کے لیے مزید پڑھیں

چوری کی عجیب و غریب واردات، چور صرف سیدھے پاؤں کے 220 جوتے لے اڑے

جنوبی امریکی ملک پیرو کے تین چور اس وقت بین الاقوامی خبروں کی شہ سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے ایک احمقانہ اور عیجیب و غریب قسم کی چوری کی واردات پر مبنی تاریخ رقم کی اور 220 مختلف برانڈز کے اسپورٹس جوتے چرائے، تاہم یہ سارے جوتے سیدھے پاؤں کے تھے۔ بتایا جاتا ہے مزید پڑھیں

بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا

بھارتی ایئرلائن کے طیارے میں بچھو نکال آیا، دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا، علاج کے بعد خاتون کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچھو کے خاتون کو کاٹنے کا واقعہ ایئر انڈیا کی ناگپور سے ممبئی جانے والی پرواز میں 23 اپریل کو پیش مزید پڑھیں