پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل

بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان والا مزید پڑھیں

پولینڈ کا منفرد گاؤں جہاں تمام گھر ایک ہی اسٹریٹ پر واقع

مشرقی یورپی ملک پولینڈ کا ایک نہایت ہی دلکش اور قابل دید گاؤں ایسا ہے جہاں تمام گھر ایک ہی اسٹریٹ پر واقع ہیں۔ سولوزسوا نامی یہ گاؤں پولینڈ کے علاقے کراکو سے 30 کلومیٹر سے کچھ کم شمال مغرب میں واقع ہے اور اسے لٹل ٹسکانی بھی کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے مزید پڑھیں

37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا

امریکا کی ریاست پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے 37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے37 گھنٹے 44 منٹ اور 17 سیکنڈز تک 6 سے 7 مئی کے دوران انٹرویوز کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق راب اولیور نامی پوڈ مزید پڑھیں

جنوبی امریکا کا ایسا ملک جہاں سرخ دریا ہے

ہر سال پیرو کے ولکنوٹا پہاڑی سلسلے جانے والے سیاحوں کو ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ کوسکو کی پتھریلی وادی سے گزرنے والا دریا سرخ ہوجاتا ہے، یہ کوسکو شہر سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ سرخ دریا پالکوئیلا پوکامایو کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ 5 کلومیٹر تک سرخ رہتا مزید پڑھیں

امریکا میں ایک ہی نمبر پر ایک شخص نے ایک سال میں تین مرتبہ لاٹری جیت لی

امریکا میں ایک شخص نے ایک ہی نمبر پر ایک سال کے دوران تین بار لاٹری انعامات جیت لیے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے اس 52 سالہ شخص کا تیسرا انعام جو کہ میری لینڈ لاٹری سے تعلق رکھتا ہے، پچاس ہزار ڈالر 13 اپریل کو نکلا۔ اس سے مزید پڑھیں