برطانوی خاتون کی 17 منٹ کی “موت” کے بعد زندگی کی طرف واپسی

برطانیہ میں 35 سالہ ایک صحت مند اور متحرک خاتون اچانک جم میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد موت کے منہ میں چلی گئیں، لیکن 17 منٹ کے بعد طبی عملے کی بروقت کوششوں سے ان کی سانسیں بحال ہو گئیں۔ اس مختصر موت کے دوران انہوں نے جو کچھ محسوس کیا، وہ قابلِ مزید پڑھیں

اسپین کے شہری نے کتوں سے متعلق اشیاء جمع کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا

اسپین کے علاقے تیریسا سے تعلق رکھنے والے ایک شوقین جمع کار، ماریا گابارو نے کتوں سے متعلق 5,025 اشیاء اکٹھی کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، حالانکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ انہیں حقیقی کتے بالکل پسند نہیں تھے۔ ماریا نے یہ منفرد شوق 60 برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

بہار کے ہونہار نوجوان نے کباڑ سے اڑنے والا طیارہ تیار کر لیا

بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت نوجوان نے نہ ڈگری حاصل کی، نہ فنڈنگ ملی، نہ کوئی لیبارٹری دستیاب تھی — پھر بھی اُس نے صرف کباڑ میں ملنے والے پرزوں سے ایک مکمل اڑنے والا جہاز بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نوجوان نے ناکارہ مزید پڑھیں

بیوی سے علیحدگی کے صدمے میں صرف بیئر پر زندہ رہنے والا شخص

تھائی لینڈ میں ایک شخص، جو بیوی سے علیحدگی کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا اور صرف بیئر پر گزارا کر رہا تھا، اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ 44 سالہ تھاوے سک نام وونگسا کی لاش اس کے بیڈروم سے ملی۔ اہل خانہ کے مطابق وہ پچھلے کئی ہفتوں سے کھانے سے مزید پڑھیں

2025 میں انسان اور خلائی مخلوق کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ: بابا ونگا کی پیش گوئی

مشہور نابینا بلغاریہ کے پیش گو بابا ونگا نے اندازہ لگایا تھا کہ 2025ء میں ایک بڑے کھیلوں کے مقابلے کے دوران انسان اور خلائی مخلوق کے درمیان تصادم ہوگا۔ سال کا نصف حصہ گزر چکا ہے، لیکن آنے والے مہینوں میں کئی بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹس منعقد ہوں گے۔ جدید فلکی ماہرین کا مزید پڑھیں