روس میں خود کو مسیحا کہلوانے والا شخص 12 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا

روس کی عدالت نے ایک شخص کو، جو خود کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوسرا جنم قرار دیتا تھا، 12 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس شخص کا اصل نام سرگئی ٹوروپ ہے، جو اپنے ماننے والوں میں ویساریون کے نام سے مشہور تھا۔ اس نے 1990 کی دہائی میں اپنی تعلیمات کی مزید پڑھیں