مدھیا پردیش: گھوڑوں کی لڑائی کا انوکھا انجام، ایک رکشے میں جا گھسا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبل پور میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب دو گھوڑوں کے درمیان ہونے والی لڑائی نے پورے علاقے کو حیران کر دیا۔ لڑائی کے دوران ایک گھوڑا اچانک بےقابو ہو کر سڑک پر کھڑے رکشے میں جا پھنسا، جبکہ دوسرا گھوڑا ایک چلتی گاڑی میں کود مزید پڑھیں

سالگرہ کے تحفے نے امریکی شخص کی قسمت بدل دی

امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز سے تعلق رکھنے والے کرسچن جانسن کے لیے سالگرہ کا تحفہ خوش قسمتی کا باعث بن گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی 42ویں سالگرہ کے موقع پر دوستوں کے ساتھ جشن منا رہے تھے جب ان کے ایک دوست نے انہیں ایک گریٹنگ کارڈ تحفے میں دیا، مزید پڑھیں

جاپان میں کھلونا پستولوں کا بحران: خطرناک خصوصیات سامنے آنے پر 16 ہزار یونٹس واپس منگوا لیے گئے

جاپان میں ایک غیر معمولی اور تشویشناک صورتِ حال اس وقت پیدا ہوئی جب ملک بھر میں کرین مشین گیمز کے ذریعے بطور انعام دی جانے والی 16 ہزار کے قریب کھلونا پستولوں میں حقیقی گولیاں فائر کرنے کی صلاحیت پائی گئی۔ یہ انکشاف ہوتے ہی متعلقہ حکام نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کھلونے دکانوں مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں نوجوان کا کپڑوں کی دکان پر ہنگامہ، لہنگا واپس نہ ملنے پر چاقو سے کپڑے کاٹے

مہاراشٹر کے شہر کلیان میں کپڑوں کی دکان پر بھارتی نوجوان کی شدید ہنگامہ آرائی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مہاراشٹر کے کلیان شہر میں ایک نوجوان نے کپڑوں کی دکان پر شدید ہنگامہ مچا دیا کیونکہ دکان دار نے اس کی منگیتر کے خریدے ہوئے 32 ہزار روپے سے زائد کے لہنگے کی واپسی مزید پڑھیں