کرناٹک میں بیوی کی شوہر کو ندی میں دھکا دے کر قتل کی کوشش

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کی کوشش کی اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کرشنا ندی کے کنارے پیش آیا، جہاں خاتون نے شوہر کے ساتھ سیلفی مزید پڑھیں

کنسرٹ کے شوقین ریچھ کولوراڈو کے ریڈ راکس تھیٹر پہنچ گئے

امریکی ریاست کولوراڈو میں واقع معروف ریڈ راکس ایمفی تھیٹر کے باہر لائیو میوزک سننے کے شوقین دو ریچھ اچانک مداحوں کے ہجوم میں شامل ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب لوگ ’’اِن ٹو دا وائلڈ ٹور 2025ء‘‘ کے کنسرٹ میں داخلے کا انتظار کر مزید پڑھیں

طلاق کے بعد آزادی کا جشن: شوہر کا 40 لیٹر دودھ سے غسل

بھارتی ریاست آسام میں ایک شخص نے بیوی سے طلاق ہونے پر خوشی کا انوکھا انداز اپنایا اور 40 لیٹر دودھ بہا کر اپنی ’آزادی‘ کا جشن منایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب واقعہ ضلع نالبری کے علاقے بارالیپار گاؤں میں پیش آیا، جہاں مانک نامی شخص نے بیوی سے طلاق کے بعد مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کی خاتون کو ایک سال سے ایمازون کے ان گنت پیکٹس موصول ہو رہے جو انہوں نے کبھی منگوائے ہی نہیں

کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون کو ایک سال سے ایمازون کے ان گنت پیکٹس موصول ہو رہے ہیں، جو انہوں نے کبھی منگوائے ہی نہیں۔ موصول ہونے والے یہ پارسل زیادہ تر کار سیٹ کورز پر مشتمل ہیں اور اتنی تعداد میں آ چکے ہیں کہ ان کے گیراج اور ڈرائیو وے میں رکھنے کی جگہ مزید پڑھیں

لیختنسٹین : دولت، امن اور خاموشی کی سرزمین

نہ کوئی ایئرپورٹ، نہ فوج، نہ اپنی قومی کرنسی۔ پھر بھی — دنیا کے امیر ترین، محفوظ ترین اور پُرامن ترین ممالک میں شامل۔ لیختنسٹین میں خوش آمدید جہاں دولت خاموشی سے رکھی جاتی ہے، جرم نہ ہونے کے برابر ہے، اور زندگی کسی پرسکون پریوں کی کہانی جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہ ملک یورپ مزید پڑھیں