آموں سے بھرے ٹرک کے الٹنے پر شہریوں نے سڑک کو آم منڈی بنا دیا

بھارتی شہر دہرادون میں ایک آموں سے لدا ہوا ٹرک حادثاتی طور پر الٹ گیا، جس کے بعد سڑک پر بکھرے ہوئے رسیلے آموں کو جمع کرنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو گئی۔ دہرادون کے رسپنا پل کے قریب یہ غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں خوش قسمتی سے کسی کو مزید پڑھیں

بھارت میں نیا بجلی میٹر لگتے ہی ایک دن بعد لاکھوں کا بل

بھارتی شہری اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب بجلی کا نیا میٹر نصب ہونے کے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل تھما دیا گیا۔ عموماً لوگ نیا میٹر لگنے کے بعد احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں تاکہ ابتدائی بل کم آئے، لیکن اس شہری کا معاملہ مزید پڑھیں

10 ہزار سال پرانی چٹان: اسٹونیا کی سپر مارکیٹ میں قدرتی حیرت

اسٹونیا کے ایک چھوٹے قصبے ہابنیمے میں واقع وِیمسی شاپنگ سینٹر اپنے ایک انوکھے فیچر کی وجہ سے سیاحوں اور مقامی خریداروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے — ایک دیوہیکل قدرتی چٹان، جو سپر مارکیٹ کے عین درمیان موجود ہے۔ عام طور پر کوئی بھی سپر مارکیٹ چاول، دودھ، سبزیاں یا روزمرہ کا مزید پڑھیں

کیرالہ میں پہلا طلاق کیمپ

بھارتی ریاست کیرالہ میں پہلی بار طلاق یافتہ خواتین کے لیے ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں خواتین نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز منایا اور اپنے ماضی کے دکھوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بانٹا۔ طلاق کو اکثر معاشرے میں ناکامی سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے مزید پڑھیں

روم کے پہرے دار یا دیوقامت محافظ؟ ہیڈریئن وال کے نزدیک دیوہیکل جوتے ملنے پر ماہرین دنگ رہ گئے

روم کے پہرے دار یا دیوقامت محافظ؟ ہیڈریئن وال کے نزدیک دیوہیکل جوتے ملنے پر ماہرین دنگ رہ گئے۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی سرحد کے قریب واقع تاریخی رومن قلعے مگنا فورٹ سے حالیہ کھدائی کے دوران ملنے والے بڑے سائز کے قدیم چمڑے کے جوتوں نے آثارِ قدیمہ کے ماہرین کو نئی الجھن مزید پڑھیں