ملازم کا سچائی سے بھرپور استعفیٰ سوشل میڈیا پر چھا گیا

حال ہی میں ایک آفس ملازم کا نہایت سادہ اور ایماندار استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس نے صارفین کو حیران بھی کیا اور ہنسنے پر بھی مجبور کر دیا۔ یہ مختصر استعفیٰ ممبئی کی ایک کمپنی ہنگلش کے بانی اور سی ای او، شُبھم گنے نے لنکڈ اِن پر شیئر کیا۔ استعفیٰ مزید پڑھیں

گھونگوں کی مزاحیہ دوڑ: چینچ نے سست ترین ریس جیت لی

برطانیہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں نورفوک میں دنیا کی منفرد ترین اسپورٹس ایونٹ ورلڈ سنیل ریسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گھونگوں نے اپنی سست روی کے باوجود تماشائیوں کو حیران، پریشان اور محظوظ کیے رکھا۔ ریس میں “چینچ” نامی گھونگا سب سے پہلے مقررہ حد تک پہنچا اور چیمپئن قرار مزید پڑھیں

برطانیہ میں دنیا کی تیز ترین ای-سکوٹر “ٹربو” کی رونمائی

ایک برطانوی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی سب سے تیز رفتار الیکٹرک سکوٹر “ٹربو” متعارف کروا دی ہے، جو 100 میل فی گھنٹہ (تقریباً 160 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس ای-سکوٹر کو کمپنی “بو” (Bo) نے تیار کیا ہے اور وہ اسے “مونسٹر” یعنی دیو قرار دیتی ہے۔ مزید پڑھیں

گمشدہ بلی کے جعلی اشتہار والی ٹی شرٹ نے خاتون کو مشکلات میں ڈال دیا

امریکا میں ایک خاتون اُس وقت الجھن کا شکار ہوگئیں جب ان کا فون نمبر ایک گمشدہ بلی کے جعلی اشتہار کے ساتھ ایک ٹی شرٹ پر شائع ہوگیا۔ نتاشہ لیووئی اور ان کے ساتھی جونتھن مک کرچ کے مطابق، انہیں درجنوں ایسے افراد کی کالز موصول ہوئیں جنہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

عراق میں پرانا غرق شدہ گاؤں نمودار ہوتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

عراق میں خشک سالی نے تاریخ کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے، موصل ڈیم کی سطح کم ہونے پر دہائیوں پہلے ڈوبا گاؤں سطح پر آ گیا ہے۔ ڈیم میں پانی نیچے اترنے پر گاؤں کے کھنڈرات اور گلیوں کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے مزید پڑھیں