میٹا کے چیٹ بوٹ سے ملاقات نے بزرگ شہری کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا

نیو جرسی میں 76 سالہ تھونگبیو وونگ بینڈیو کی موت ایک انوکھے اور دل دہلا دینے والے واقعے کے باعث ہوئی، جب وہ نیویارک جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ان کی اہلیہ نے شوہر کی ذہنی کمزوری اور شہر سے طویل فاصلے کی وجہ سے خدشات ظاہر کیے تھے، مگر چند دن بعد وہ مزید پڑھیں

مصر: اسپتال میں ڈاکٹروں نے معدے سے موبائل فون نکال لیا

مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے ذریعے ایک مریض کے معدے سے موبائل فون نکال لیا، جو اس نے غلطی سے نگل لیا تھا۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق، مریض کو شدید پیٹ درد، مسلسل قے اور کمزوری کی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ اسکین کے دوران مزید پڑھیں

شادی میں شرکت کے لیے ٹکٹ فروخت، یورپ میں نیا ٹرینڈ

یورپ میں ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنی شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے مہمانوں کو بلا کر مدعو کرنے کی بجائے شادی میں شرکت کے لیے ٹکٹ فروخت کرنا شروع کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ یورپی جوڑا چاہتا تھا کہ ان کی شادی شاندار اور یادگار مزید پڑھیں

دنیا کی وہ منفرد جگہ جہاں مرنا منع ہے

موت کسی بھی وقت اور کہیں بھی آ سکتی ہے، اور اسے روکنا آج تک ممکن نہیں ہو سکا۔ تاہم، دنیا میں ایک ایسا منفرد مقام بھی ہے جہاں حکومت نے موت پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یہ جگہ ناروے کے جزیرے لونگیئربین (Longyearbyen) ہے، جو سوالبارڈ (Svalbard) کے آرکٹک علاقے میں واقع ہے۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا قدیم پرندہ “موا” دوبارہ زندہ کرنے کی سائنسی کوششیں

تقریباً 600 سال قبل نیوزی لینڈ میں دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد پرندہ، موا (moa)، پایا جاتا تھا۔ یہ پرندہ 12 فٹ لمبا اور 250 کلوگرام وزنی ہوتا تھا۔ جب انسانوں نے اس خطے میں قدم رکھا، تو اس نے موا کا وسیع پیمانے پر شکار کیا جس کی وجہ سے یہ حیرت مزید پڑھیں