گینگر کے دیوانے ہانگ کانگ کے شہری نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ سینگ چیوک ٹِپ نے اپنے پسندیدہ پوکیمون “گینگر” سے محبت کا منفرد اظہار کرتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ سینگ چیوک ٹِپ نے گینگر سے متعلق 1,200 اشیاء جمع کر کے دنیا کا سب سے بڑا کلیکشن بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ گینیز مزید پڑھیں

جاپانی جنگی جہاز “ٹیروزوکی” 83 سال بعد بحرالکاہل کی گہرائیوں سے دریافت

جنگ عظیم دوم کے دوران تباہ ہونے والا جاپانی بحری جہاز 83 سال بعد بحرالکاہل کی گہرائیوں سے دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ جنگی جہاز، جسے “ٹیروزوکی” (Teruzuki) کہا جاتا تھا، 1942ء میں سولومن جزائر کے قریب فوجی ساز و سامان پہنچانے کے مشن پر تھا کہ وہ ڈوب گیا۔ ٹیروزوکی 134 میٹر لمبا مزید پڑھیں

ہماچل پردیش میں دو بھائیوں نے قبائلی رسم کے تحت ایک ہی خاتون سے شادی کر لی

بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے ایک قبائلی گاؤں شیلائی میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں نے ایک ہی عورت سے شادی رچالی، جس میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ شادی علاقے میں رائج قدیم رسم و رواج کے مطابق عمل میں آئی، جس میں مزید پڑھیں

فرانس میں آخری آواز لگانے والے ہاکر، 72 سالہ پاکستانی علی اکبر کو اعلیٰ اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ

فرانسیسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، فرانس میں اب صرف ایک ایسا ہاکر باقی رہ گیا ہے جو گلیوں میں گھوم کر آواز لگا کر اخبار فروخت کرتا ہے، اور وہ ہیں علی اکبر، جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور جن کی عمر 72 برس ہو چکی ہے۔ علی اکبر کا تعلق راولپنڈی کے مزید پڑھیں