خواب کیوں بھول جاتے ہیں؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم نیند میں خواب دیکھتے ہیں، مگر جاگنے کے بعد وہ خواب یاد نہیں رہتے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ خواب دیکھنے کا عمل نیند کے ایک خاص مرحلے “ریپڈ آئی موومنٹ (REM)” کے دوران ہوتا ہے۔ لیکن جب ہم جاگتے ہیں تو ہمارا دماغ فوری طور پر یادداشت کی مزید پڑھیں

برطانیہ میں خاتون موت کے 17 منٹ بعد زندہ ہو گئی

ایک خاتون، جو اچانک موت کا شکار ہو گئی تھیں، حیرت انگیز طور پر 17 منٹ بعد دوبارہ زندہ ہو گئیں، اور ان کے موت کے دوران کے تجربے نے سننے والوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برطانیہ کے ایک جم میں پیش آیا جہاں 35 سالہ وکٹوریہ تھامس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اسٹار کی 10 کروڑ کی لیمبورگینی میں آگ بھڑک اٹھی

بھارتی شہر بنگلور میں مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر سنجیو کی لگژری گاڑی لیمبورگینی ایونٹاڈور میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس کی مالیت تقریباً 10 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں سنجیو — جو آن لائن دنیا میں نیما مزید پڑھیں

دیو ہیکل بیس بال پر 6,750 دستخط، نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ

ایک عظیم الجثہ بیس بال نے دنیا بھر میں کھیلوں کی یادگار اشیاء میں سب سے زیادہ دستخطوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ آٹھ فٹ قطر کی اس دیوہیکل گیند پر مجموعی طور پر 6,750 افراد نے دستخط کیے، جسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ یہ غیر مزید پڑھیں

سمندر کی تہہ میں چھپا 6,000 سال پرانا پراسرار شہر

ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے لاطینی امریکہ کے ملک کیوبا کے قریب گہرے سمندر میں ایک قدیم اور پراسرار شہر کی باقیات دریافت کی ہیں، جو اندازاً 6,000 سال پرانا ہے۔ یہ شہر تقریباً 2,000 فٹ گہرائی میں واقع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان آثار کا ابتدائی سراغ پہلی مرتبہ 2001 مزید پڑھیں