موسم
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بلو چستان کے چند اضلا ع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ مغربی اور شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع۔ پنجاب اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔
جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔
Load/Hide Comments


























