پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جو شخص جب وزیر اعظم تھا تو بڑے تکبر سے یہ بات کہا کرتا تھا کہ میںآلو،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں کو ٹھیک کرنے نہیں آیا ہوں آج وہی تکبر سے بڑا شخص جس کانام عمران خان ہے وہ اپنے جلسے جلوسوں میں انہی آلو،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں کے بارے میں بتا رہا ہے

لاہور( )پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جو شخص جب وزیر اعظم تھا تو بڑے تکبر سے یہ بات کہا کرتا تھا کہ میںآلو،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں کو ٹھیک کرنے نہیں آیا ہوں آج وہی تکبر سے بڑا شخص جس کانام عمران خان ہے وہ اپنے مزید پڑھیں

پیرا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر شہزاد بھٹہ اور جنرل سیکرٹری نعیم شہزاد نے آج بابائے اسپشل چلڈرن انیس الرحمن سینئر وائس چیئرمین اسپشل اولمپکس پاکستان سے نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے لاھور میں خیر سگالی ملاقات کی اور ان کی تیمارداری اور خیریت دریافت کی ۔۔۔

پیرا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر شہزاد بھٹہ اور جنرل سیکرٹری نعیم شہزاد نے آج بابائے اسپشل چلڈرن انیس الرحمن سینئر وائس چیئرمین اسپشل اولمپکس پاکستان سے نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے لاھور میں خیر سگالی ملاقات کی اور ان کی تیمارداری اور خیریت دریافت کی ۔۔۔ محترم انیس رحمن پچھلے کچھ دنوں سے مزید پڑھیں

لاہور سے بہت سی اہم خبریں۔

لاہور( جنرل رپورٹر)فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ماس کمیونی کیشن کے گیارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریوں سے نوازا گیا۔اس حوالے سے ایکسپو سنٹر لاہور میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے چوبیسویں کانووکیشن کا انعقاد کیاگیا۔ یوسی پی فیکلٹی آف میڈیا کے بی ایس آنرز، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام نامور سکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ مرحوم کی برسی کے موقع پر ڈاکٹر مغیث الدین میموریل سیمینار بعنوان ” پاکستانی میڈیا کی مجبوریاں اور مفادات ” کا منعقد کیا گیا

لاہور( جنرل رپورٹر )لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام نامور سکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ مرحوم کی برسی کے موقع پر ڈاکٹر مغیث الدین میموریل سیمینار بعنوان ” پاکستانی میڈیا کی مجبوریاں اور مفادات ” کا منعقد کیا گیا جس میںلاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری ، سیکرٹری عبدالمجید ساجد، سینئرصحافی ارشاد مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ننکانہ پہنچ گئے۔* صوبائی وزیرنے ڈی ایچ کیوہسپتال ننکانہ میں ایمرجنسی، سٹورروم، مائنرآپریشن تھیٹرزسمیت مختلف شعبہ جات کاتفصیلی دورہ کیا اور ہسپتال میں ڈاکٹرزکی حاضری، مریضوں کو ادویات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ایمرجنسی سروسزکاجائزہ لیا۔

لاہور( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ننکانہ پہنچ گئے۔* صوبائی وزیرنے ڈی ایچ کیوہسپتال ننکانہ میں ایمرجنسی، سٹورروم، مائنرآپریشن تھیٹرزسمیت مختلف شعبہ جات کاتفصیلی دورہ کیا اور ہسپتال میں ڈاکٹرزکی حاضری، مریضوں کو ادویات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ایمرجنسی سروسزکاجائزہ لیا۔سی ای اوہیلتھ ڈاکٹراظہرامین اورایم ایس ڈاکٹرقیصرنے صوبائی وزیرخواجہ مزید پڑھیں