لاہور (جنرل رپورٹر)انچارج دھنک ایف ایم 94 لاہور جاوید اختر کی ترقی، ریڈیو پاکستان کے کنٹرولر آف پروگرام بن گئے،صداکاروں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ریڈیو پاکستان کے پروگرام ونگ میں متعدد ڈپٹی کنٹرولرز کو ترقی دے کر کنٹرولرز مزید پڑھیں
زمرہ: لاھور
اہلیان ٹی اینڈ ٹی آبپارہ ھاوسنگ سوسائٹی رائے ونڈ روڈ لاھور کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیاں
رپورٹ ۔۔۔بیورو چیف ================= رانا اکمل صدر ٹی اینڈ ٹی آبپارہ ھاوسنگ سوسائٹی رائے ونڈ لاھور نے جیوئے پاکستان نیوز نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کہا ھے پاکستان کی تاریخ کے سب سے المناک سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ملک بھر شدید تباہی و نقصانات ھوئے ھیں اور قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ھوا مزید پڑھیں
لاہور میں لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کر لیا
لڑکے کے والدین کی جانب سے رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکے کو زبردستی اغواء کرلیا۔ ملزمہ نے اپنے خالہ زاد کو ایک گھر میں بند کر کے اس سے اپنا زبردستی نکاح کروایا اور مقدمہ درج ہونے پر ملزمہ نے لڑکے کو چھوڑ دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گلبرگ مزید پڑھیں
ملک کے معروف طبی ماہرین پروفیسر ڈاکٹر احسن نعمان،پروفیسر قاسم بشیر اور پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ فالج ایک ایسی بیماری سمجھی جاتی ہے جس کا کوئی علاج نہیں ،یہ تاثر بالکل غلط ہے۔دماغ کی شریانوں میں رکاوٹ آجانا جس کی وجہ سے دماغ کو خون کی سپلائی کا متاثر ہونا فالج کہلاتاہے
لاہور(مدثر قدیر ) ملک کے معروف طبی ماہرین پروفیسر ڈاکٹر احسن نعمان،پروفیسر قاسم بشیر اور پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ فالج ایک ایسی بیماری سمجھی جاتی ہے جس کا کوئی علاج نہیں ،یہ تاثر بالکل غلط ہے۔دماغ کی شریانوں میں رکاوٹ آجانا جس کی وجہ سے دماغ کو خون کی سپلائی کا مزید پڑھیں
شناور لٹریری سوسائٹی، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، لاہور نے اپنی سالانہ ادبی تقریب کا انعقاد کیا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کی،
لاہور( ) شناور لٹریری سوسائٹی، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، لاہور نے اپنی سالانہ ادبی تقریب کا انعقاد کیا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کی، ان کی افتتاحی تقریر کے بعد سپیلنگ بی کا مقابلہ کرایا گیا جس کے بعد شیکسپیئر کے ہیملیٹ پر ایک ڈرامے کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں