ہلال احمر پاکستان پنجاب برانچ میں صحافیوں کے لیے سیشن کا اہتمام کیاگیا جس میں بطور مہمان خصوصی چیئر مین ہلال احمر پنجاب جسٹس(ر) شیخ احمد فاروق نے شرکت کی،

لاہور(جنرل رپورٹر)ہلال احمر پاکستان پنجاب برانچ میں صحافیوں کے لیے سیشن کا اہتمام کیاگیا جس میں بطور مہمان خصوصی چیئر مین ہلال احمر پنجاب جسٹس(ر) شیخ احمد فاروق نے شرکت کی، سیکرٹری ہلال احمر پنجاب محمد زاہد سمیت مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی صحافی برداری نے شرکت کی سیشن میں جدید صحافت پر زور مزید پڑھیں

پیسے کی چمک ،لیڈی ایچی سن ہسپتال کا خود ساختہ چیف سکیورٹی افسر کامران بٹ کی افسر شاہی، اپنوں کو نوازنے کیلئے غریبوں کے روزگار کادشمن بن گیا،غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر پرائیویٹ طور پر تعینات سکیورٹی گارڈ ز کی تذلیل،من پسند گارڈز تعینات کرکے خوب رقم بٹورنا معمول

لاہور(جنرل رپورٹر)پیسے کی چمک ،لیڈی ایچی سن ہسپتال کا خود ساختہ چیف سکیورٹی افسر کامران بٹ کی افسر شاہی، اپنوں کو نوازنے کیلئے غریبوں کے روزگار کادشمن بن گیا،غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر پرائیویٹ طور پر تعینات سکیورٹی گارڈ ز کی تذلیل،من پسند گارڈز تعینات کرکے خوب رقم بٹورنا معمول،نرسنگ سٹاف اورہسپتال آنے والے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے رائے شجر عباس کواوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ڈسٹرکٹ کمیٹی، ننکانہ صاحب کا چیئرمین مقررکردیا

لاہور15نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے رائے شجر عباس کواوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ڈسٹرکٹ کمیٹی، ننکانہ صاحب کا چیئرمین مقررکردیا وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے رائے شجر عباس کی ملاقات وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے رائے شجر عباس کو او پی سی پنجاب کی ڈسٹرکٹ کمیٹی ننکانہ صاحب کے چیئرمین کے عہدے پر مزید پڑھیں

جاوید اقبال کو سی سی او اسکولز لاہور تعینات کردیا گیا

لاہور (جنرل رپورٹر )جاوید اقبال کو سی سی او اسکولز لاہور تعینات کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ناقس کارکردگی کی بناء پر سی ای او اسکولز طارق حبیب فاروقی کو ہٹاکر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جبکہ اسی نوٹیفیکیشن کے مطابق سی ای او اسکولز حافظ آبادجاوید اقبال کو فوری نیا مزید پڑھیں

سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کاانعقادکیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کاانعقادکیا۔اس موقع پرسائلین نے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو درخواستیں پیش کیں۔ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے سائلین کی درخوستوں پرموقع پر احکامات جاری کئے۔سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کا کہنا تھا کہ محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں کھلی کچہری کے ذریعے سائلین کی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پرشنوائی مزید پڑھیں