وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 19واں اجلاس لاہور میں 513ہائبرڈ/الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم

لاہور30نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 19واں اجلاس لاہور میں 513ہائبرڈ/الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم سپیڈوفیڈربس سروس کی لاہورسے شیخوپورہ اورمریدکے تک توسیع کی منظوری وزیراعلیٰ چودھری پرویز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے محکمہ زراعت کی اپیل نمٹا دی۔, گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کق ممتاز عالم۔دین رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے محکمہ زراعت کی اپیل نمٹا دی۔ کسانوں کے لیے دی گئی DAP کھاد پر سبسڈی سکیم میں ہونے والی انتظامی بے ضابطگیوں اور حکومتی خزانے کو ہونے والے ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے روش (Roche) پاکستان لمیٹڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر حفصہ شمسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات پنجاب میں بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا

لاہور17نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے روش (Roche) پاکستان لمیٹڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر حفصہ شمسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات پنجاب میں بریسٹ کینسر کی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا روش کمپنی کینسر کی مریض خواتین کے مفت علاج میں معاونت کریگی،وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پراجیکٹ کی منظوری دیدی بڑے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

محتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پرمختلف اضلاع میں سرکاری اراضی قابضین سے واگزار واگزاراراضی کی کُل مالیت 61.54 ملین روپے سے زائد ہے۔ ترجمان

لاہور17:…… محتسب پنجاب میجر(ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پر انتظامیہ نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے وہاڑی میں 26 کنال رقبے کو ناجائز قابضین سے واگزار کروایا ہے جبکہ 15 ایکڑ سرکاری رقبے کی نیلامی کے عمل میں لائی گئی ہے جس سے حکومت کو تین کروڑ روپے کا فائدہ پہنچا ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

محکمہ لٹریسی کے زیرانتظام ” اکل 2 “اور” تعلیم پروگرام “کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس صوباٸی سیکرٹری لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری لٹریسی بشیراحمد گورایہ، سکول ایجوکیشن،ٹیوٹا، جاٸیکا،یونیسف کے نماٸندگان ،دیگرسٹیک ہولڈرذاور متعلقہ افسران کی شرکت سٹیرنگ کمیٹی نے پنجاب میں شرح خواندگی میں اضافے بارے اہم فیصلے کئے ۔ اجلاس میں جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع میں تعلیم پروگرام کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اکل2پروگرام سےہزاروں بالغ افراد استفادہ مزید پڑھیں