یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رمیں ہائیر ایجو کیشن کمیشن اور پرا ئم منسٹر یوتھ پروگرام کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپو رٹس ریسلنگ لیگ 2022کے پانچ روز سے جاری فائنل مقا بلوں اور آل پاکستان ایچ ای سی انٹر ورسٹی بیس بال چیمپئین شپ کی تقریب تقسیم

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رمیں ہائیر ایجو کیشن کمیشن اور پرا ئم منسٹر یوتھ پروگرام کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپو رٹس ریسلنگ لیگ 2022کے پانچ روز سے جاری فائنل مقا بلوں اور آل پاکستان ایچ ای سی انٹر ورسٹی بیس بال چیمپئین شپ کی تقریب تقسیم انعا مات کا انعقاد مزید پڑھیں

لاہور(  )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت علی جان خان کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد ۔سی ای او پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹربلال محی الدین نے صوبائی وزیراور سیکرٹری صحت کا استقبال کیا۔

لاہور(  )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت علی جان خان کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد ۔سی ای او پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹربلال محی الدین نے صوبائی وزیراور سیکرٹری صحت کا استقبال کیا۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے مختلف وارڈزکادورہ کرکے مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کاجائزہ لیا۔پنجاب مزید پڑھیں

)پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور ،ڈاکٹر تحسین رزاق نے کہا ہے کہ کالج کا آغاز 1973ئ میں دو کالجوں ، گورنمنٹ کالج وحدت روڈ اور سپیرئر سائنس کالج کو یکجا کرنے سے ہوا اور پروفیسر ایم اے سعید یہاں کے پہلے پرنسپل تعینات ہوئے

لاہور( مدثر قدیر )پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور ،ڈاکٹر تحسین رزاق نے کہا ہے کہ کالج کا آغاز 1973ئ میں دو کالجوں ، گورنمنٹ کالج وحدت روڈ اور سپیرئر سائنس کالج کو یکجا کرنے سے ہوا اور پروفیسر ایم اے سعید یہاں کے پہلے پرنسپل تعینات ہوئے اور پہلے ہی سال یہاں پر ایم ایس سی فزکس مزید پڑھیں

اسسٹنٹ پروفیسر آ ف سرجری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر رانا محمد سہیل نے کہا ہے سرجری کی دو اقسام ہیں جن میں پہلی ایمرجنسی سرجری جبکہ دوسری الیکٹیو سرجری ہے ۔ایمرجنسی سرجری جیسے نام ہی ظاہر ہے کہ اس کو ہر طرح کے ماحول میں کرنا پڑتا ہے

لاہور( مدثر قدیر)اسسٹنٹ پروفیسر آ ف سرجری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر رانا محمد سہیل نے کہا ہے سرجری کی دو اقسام ہیں جن میں پہلی ایمرجنسی سرجری جبکہ دوسری الیکٹیو سرجری ہے ۔ایمرجنسی سرجری جیسے نام ہی ظاہر ہے کہ اس کو ہر طرح کے ماحول میں کرنا پڑتا ہے اور ایک اچھے سرجن کے لیے ایمرجنسی سروسز مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذ شتہ روز ہیلتھ سیکیو رٹی پا رٹنر کے ٹیم ممبران نے دورہ کیا اوروا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمدسے ملاقات کی۔دریں اثنا ویٹر نری یونیورسٹی کے سینئر فیکلٹی ممبران کے ساتھ اجلا س کا انعقاد بھی ہو ا

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذ شتہ روز ہیلتھ سیکیو رٹی پا رٹنر کے ٹیم ممبران نے دورہ کیا اوروا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمدسے ملاقات کی۔دریں اثنا ویٹر نری یونیورسٹی کے سینئر فیکلٹی ممبران کے ساتھ اجلا س کا انعقاد بھی ہو ا جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمدنے کی مزید پڑھیں