لاہور(جنرل رپورٹر)لیڈی ایچیسن ہسپتال لاہور میں14 اگست کے حوالے سے شاندار تقریب کاانعقاد کیاگیا مہمان خصوصی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز اور ایم ایس لیڈی ایچیسن ہسپتال لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصر چوہدری نے پرچم کشائی کی کیک کاٹا اور وزیراعلیٰ کے وژن کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے پودا مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے پروفیسر اشرف ضیاء کی خدمات حاصل کرلی ہے
لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے پروفیسر اشرف ضیاء کی خدمات حاصل کرلی ہے۔ پروفیسر اشرف ضیاء کچھ ماہ قبل اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کےبعد ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ پروفیسراشرف ضیاء کی ریٹائرمنٹ کے بعد محکمہ صحت پنجاب کو ان کا کوئی نعم البدم نہ مل سکا۔ محکمہ صحت نے ان کی قابلیت کو مزید پڑھیں
ارکان پنجاب اسمبلی کا سیکرٹری صحت علی جان کے رویے کے خلاف شدید احتجاج
لاہور( جنرل رپورٹر )محکمہ صحت میں مبینہ کرپشن اوربےضابطگیوں پر ارکان پنجاب اسمبلی سیکرٹری صحت پر برہم,سیکرٹری صحت کے خلاف اسمبلی میں تحریک التوا کار ،تحاریک استحقاق جمع کرادیں,ارکان پنجاب اسمبلی کا سیکرٹری صحت علی جان کے رویے کے خلاف شدید احتجاج,ارکان اسمبلی کے شدید احتجاج پر سپیکر ملک احمد خان نے سیکرٹری ہیلتھ علی مزید پڑھیں
شیح زید ہسپتال کے زیر اہتمام پین کون ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے
لاہور(جنرل رپورٹر)شیح زید ہسپتال کے زیر اہتمام پین کون ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے،شیح زاید ہسپتال کے زیراہتمام پین کون ورک شاپ میں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ درد مزید پڑھیں
امریکی قونصل خانے کے پبلک افیئرز افسر مائیکل چیڈوک نے کہا ہے کہ فیکلٹی کو بااختیار بنانے کا پروگرام پاکستان اور امریکا کے مابین پائیدار شراکت کی مثال ہے
کراچی میں امریکی قونصل خانے کے پبلک افیئرز افسر مائیکل چےڈ وک ڈاؤ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔۔ ================= کراچی: ڈا ؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قونصل خانے کے پبلک افیئرز افسر مائیکل چیڈوک نے کہا ہے کہ فیکلٹی کو بااختیار بنانے کا پروگرام مزید پڑھیں