حیدرآباد – نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈیوالپمنٹ فورم (این ڈی ایف) پاکستان نے انسداد پولیو کی مسلسل سرگرم مہم کے باوجود سندھ میں پولیو کے 17 کیسز کی اطلاع پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ این ڈی ایف پاکستان کے صدر عابد لاشاری نے صورتحال کو “بدقسمتی” قرار دیا اور اس بات پر زور مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ نے اپنی بیٹی زر ماہ بلوچ کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا
لسبیلہ۔ 16 دسمبر۔ ضلع لسبیلہ میں 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ خصوصی پولیو مہم کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ نے اپنی بیٹی زر ماہ بلوچ کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سراج بلوچ، اسسٹنٹ کمشنر اوتھل نجیب مزید پڑھیں
فرانزک ماہرین کاجرائم کی تفتیش میں کردار محدود رکھنے پراظہارِ تشویش
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سمپوزیم سے خطاب میں فرانزک ماہرین نے جرائم کی تفتیش میں فرانزک ماہرین کا کردار محدود رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں ان ماہرین کو میڈیکل بورڈ سے دور رکھنا انصاف کی فراہمی میں رخنہ اندازی کے مترادف ہے، میڈیکو لیگل مزید پڑھیں
بنوں: فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق
بنوں: فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق بنوں کے علاقے کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیو ورکر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا، جسے راستے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیو مزید پڑھیں
سندھ کے وزیراعلی کے جائز سوالات اور قابل ستائش اقدام
ویسے تو سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ اپنی کارکردگی اور اقدامات کے حوالے سے ہمیشہ ہی انفرادیت اور کامیابی کی مثال قرار پائے ہیں لیکن کام کی لگن دلچسپی اور مسائل پر توجہ ان کا خاصہ ہے پولیو کے خلاف سال 2024 کی اخری ویکسین مہم 16 سے 22 دسمبر کے لیے پلان مزید پڑھیں