پاکستان میں فرانزک لیب اور ماہرین کی کمی کو پورا کرنے اورشواہد جمع کرنے کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین کا تربیتی ورکشاپ سے خطاب

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورکشاپ سے خطاب میں فرانزک ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں فرانزک لیب اور ماہرین کی کمی ہے ، یہ کمی پوری کرنے کی شدید ضرورت ہے، شواہد جمع کرنے کےروایتی طریقے میں بیشتر شواہد ضائع ہوجاتے ہیں، جائے وقوعہ سے شواہد جمع اور محفوظ کرنے کے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

عالمی بینک کا صوبہ بھر میں جاری بہبود آبادی کا پروگرام خاندانی منصوبہ بندی کو بہتر بنانے کے ذرائع اور اس کے استعمال پر مبنی ہے

ہینڈ آؤٹ نمبر عالمی بینک کا صوبہ بھر میں جاری بہبود آبادی کا پروگرام خاندانی منصوبہ بندی کو بہتر بنانے کے ذرائع اور اس کے استعمال پر مبنی ہے لوگوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی معیاری خدمات تک مفت رسائی، خدمات میں نگہداشت کے معیار کو ادارہ جاتی شکل دے رہا ہے یہ پروگرام کلینکل مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گائنی ہسپتال نیوکرول کی اپگریڈیشن کے لئے نئی ترقیاتی سکیم جلد تیار کی جائیگی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گائنی ہسپتال نیوکرول کی اپگریڈیشن کے لئے نئی ترقیاتی سکیم جلد تیار کی جائیگی۔علاقہ کی عوام اور مریضوں کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے بھرپور وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دانت قدرت کا عطیہ ہیں ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیع ہونی چاہیے اپنے دانتوں کی قدر کریں تاکہ یہ غذا چبانے میں آپ کی معاونت کریں

اہور (جنرل رپورٹر)دانت قدرت کا عطیہ ہیں ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیع ہونی چاہیے اپنے دانتوں کی قدر کریں تاکہ یہ غذا چبانے میں آپ کی معاونت کریں ان باتوں کا اظہارمعروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر فہد سہیل نےدانتوں کی صحت سے متعلق خصوصی گفتگو میں کیا ان کا کہنا تھا کہ اگر دانتوں کی صفائی نہ کی جائے تو اس میں ماسخورہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی پنجاب چیپٹر اور شعبہ نیورولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے اشتراک سے دماغ کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پٹیالہ بلاک میں ہوا

لاہور(مدثر قدیر )پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی پنجاب چیپٹر اور شعبہ نیورولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے اشتراک سے دماغ کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پٹیالہ بلاک میں ہوا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز جبکہ چیف آرگنائزر شعبہ نیورولوجی کے انچارج اور سی مزید پڑھیں