شیح زید ہسپتال کے زیر اہتمام پین کون ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)شیح زید ہسپتال کے زیر اہتمام پین کون ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے،شیح زاید ہسپتال کے زیراہتمام پین کون

ورک شاپ میں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے۔ جبکہ طلبا کو ورک شاپ میں مکمل پریکٹیکل بھی کروایا گیا۔ جس سے ان کو کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ طلبا کو ایکسرے، الٹراساونڈ مشین کے ذریعے بھی درد کی تشحیص کروائی گئی۔ ورک شاپ میں ڈاکٹر سید محمود علی، پروفیسر لیاقت، پروفیسر شہزاد کریم بھٹی سمیت دیگرطبی ماہرین نے شرکت کی۔

کیٹاگری میں : صحت