
کراچی مور خہ13 دسمبر 2024 کراچی ، 13 دسمبر ۔حکومت سندھ کے معاونت سے چینی اور پاکستانی سفارتکاروں نے کراچی میں ٹرانسپورٹ، صحت، توانائی و زراعت کے پانچ مختلف منصوبوں کے مفاہمت کے یادداشت ناموں پر دستخط کرلئے ہیں۔ فریقین کی جانب سے الیکٹرک کار کی لوکل اسمبلنگ، سولر پینل کی لوکل مینوفیکچرنگ ، سلو مزید پڑھیں
















































