عبدالصمد بڈھانی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن منتخب عبدالصمد بڈھانی بلامقابلہ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ اعلامیے کے مطابق ارشد محمود اعوان سینئر وائس چیئرمین اور اشفاق محمود پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین مقرر ہوئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
دنیا بھر میں ہرسال 32 لاکھ افراد امراضِ قلب کے ہاتھوں جان دھوبیٹھتے ہیں، ماہرین
کراچی: پاکستان ہائپرٹینشن لیگ کے صدر اور چیئرمین کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ پروفیسر محمد نواز لاشاری نے کہا ہے کہ امراض قلب میں نہ صرف ہمارا دل، بلکہ ہمارے دماغ اور گردے سمیت خون کی گردش بھی متاثر ہوتی ہے،کم آمدن والے ممالک اور متوسط طبقے کے لوگوں میں یہ بیماریاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں کیونکہ مزید پڑھیں
عالمی یوم دل، حکومتی اقدامات اور ڈاکٹرز کی آگاہی۔
ن و القلم۔۔۔مدثر قدیر عالمی یوم دل، حکومتی اقدامات اور ڈاکٹرز کی آگاہی۔ ٓپاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی بیماریوںکے خلاف آگاہی کا دن منایا گیا گزشتہ سال سابق نگران دور حکومت میں پروفیسر جاوید اکرم نے نعرہ مارا تھا کہ سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ہارٹ فیلئیر کلینک بنے گا جس کی ابھی مزید پڑھیں
ڈاؤ اوجھا کیمپس میں کارڈیک سی ٹی اسکین مشین کی تنصیب ،بچوں اور بڑوں کے لیے ایکو کی سہولت ایک چھت تلے یکجا کردی گئی
پروفیسر محمد سعید قریشی کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ ڈاؤ اسپتال میں امراض قلب کی تشخیص میں مددگار کارڈیک سی ٹی اسکین مشین نصب کر دی گئی ہے جلد ہی مریضوں کے لیے اس سہولت کا اغاز کر دیا جائے گا پہلے بچوں مزید پڑھیں
پاکستان ڈاؤن سنڈروم ایسوسی ایشن (PDSA) کراچی نے فزیوتھراپی کا عالمی دن منایا
کراچی: فزیوتھراپی کی عالمی دن (08 ستمبر) کے سلسلے میں پاکستان ڈاؤن سنڈروم ایسوسی ایشن (PDSA) کراچی نے حکومت سندھ کے معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے (DEPD) کے تعاون سے اپنے گلستان جوہر مرکز میں ایک اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس تقریب نے خاص طور پر ڈاؤن سنڈروم اور دیگر معذوری مزید پڑھیں