جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک ماہ کے دوران سانپ کے ڈسے ہوئے 3افراد کو بروقت اے ایس وی (سانپ کے کاٹنے کے تریاق) کے انجیکشن لگا کر اُن کی جانیں بچائیں مذکورہ افراد کو انتہائی زہریلے سانپوں نے کاٹا تھا جنہیں گجومتہ لاہور اور دیپالپور کے علاقوں سے انتہائی تشویشناک حالت میں ایل جی مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی جانب سے عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے صوبائی کانفرنس منعقد کی گئی ۔ تقریب کا مقصد “متوازن خاندان خوشحال پاکستان” کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا تھا تاکہ ہم سب مل کر آبادی اور وسائل میں توازن کو فروغ دے سکیں۔
دنیا بھر میں ہر سال 11 جولائی عالمی یوم آبادی کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ عوام میں خاندانی منصوبہ بندی اور خوشحال خاندان کے موضوع پر شعور بیدار کیا جا سکے۔ محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی جانب سے عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے صوبائی کانفرنس منعقد کی گئی ۔ تقریب کا مقصد مزید پڑھیں
انسانی جسم میں معدہ ایک اہم ترین عضو ہے، ہم جو کھاتے ہیں وہ غذا کی نالی کے ذریعے معدے تک پہنچتا ہے اور پھر وہیں ایک منظّم نظام کے تحت غذا سے نشاستہ، نمکیات، معدنیات، وٹامنز، پروٹینز اور دیگر مفید اجزاء الگ ہوتے ہیں جبکہ باقی ناقابلِ ہضم اجزاء جسم سے خارج ہو جاتے ہیں۔
لاہور( مدثر قدیر )انسانی جسم میں معدہ ایک اہم ترین عضو ہے، ہم جو کھاتے ہیں وہ غذا کی نالی کے ذریعے معدے تک پہنچتا ہے اور پھر وہیں ایک منظّم نظام کے تحت غذا سے نشاستہ، نمکیات، معدنیات، وٹامنز، پروٹینز اور دیگر مفید اجزاء الگ ہوتے ہیں جبکہ باقی ناقابلِ ہضم اجزاء جسم سے خارج ہو مزید پڑھیں
فیملی پلاننگ اور پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقوام متحدہ تو واضح طور پر کہہ چکی ہے کہ فیملی پلاننگ ہر انسان کا بنیادی حق ہے یہ بات سامنے رکھیں تو خود ساختہ تولیدی صحت اور فیملی پلاننگ غربت کے پہیے کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی محسوس ہوتی ہے ۔کیوں ایسی تمام عورتیں اور ان کے خاندان دنیا میں جہاں بھی مزید پڑھیں
عالمی دن برائے ابادی پاکستان کی بڑھتی ھوئی ابادی ، وسائل اور مستقبل
تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ =================== پاکستان دنیا میں ابادی کے لحاظ سے ترقی کرتا ھوا چھ نمبر سے پانچویں نمبر پر اگیا ابادی کے لحاظ سے ہندوستان چین امریکہ اور انڈونیشیا پاکستان سے اگے ھیں۔جبکہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 35 واں بڑا ملک ھے ۔ آبادی کی شرح اضافہ 1.6 فیصد پر ہے۔ مزید پڑھیں