ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈر کی سخت ہدایت پہ ضلع بھر میں ( ثیم ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) کے کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائیاں جاری


*ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈر کی سخت ہدایت پہ ضلع بھر میں ( ثیم ڈپٹی کمشنر ساؤتھ) کے کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائیاں جاری

*اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو نے ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی کرنے پر 40 دکانداروں کو ہراست میں لیکی پولیس کے حوالے کردیا اور 5 ایف آئی آر بھی درج کرائی
اسسٹنٹ کمشنر کے جانب سے 7 دکانوں کو سیل کیا گیا اور 40,000 کی جرمانے بھی عائد

*اسسٹنٹ کمشنر سول لائن ولید بیگ نے ڈی ایچ اے کے علاقے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیلی دبئی ریسٹورنٹ سمیت کئی 13 سیلون اور 2 جم کو سیل کردیا 25000 کی جرمانے بھی عائد

*اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ مشعل نعیم نے پاکستان چوک اور آرام باغ کے علاقے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 2 پرنٹنگ پریس سمیت 225 دکانوں پر مشتمل ایک موبائل مارکیٹ کو سیل کردیا

*اسسٹنٹ کمشنر گارڈن ڈاکٹر محسن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 2 سیلون سمیت متعدد دکانوں کو سیل کردیا
فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 10لوگوں پر 5000 کی جرمانے عائد

مختیار کار لیاری کا پاک فوج کے ہمراہ مارکیٹ کا دورہ فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 10 لوکوں پر جرمانے عائد کئی
کئی دکانیں بہی سیل کی گئی

*کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانا ھوگا ۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر