کرونا کے باوجود اعدادوشمار ،سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی میں بہتری دکھا رہے ہیں

یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ کرونا کے باوجود صوبہ سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اعداد و شمار کے لحاظ سے بہتر نظر آتی ہے مشکل وقت میں بھی محکمے کا سر گرم رہنا اور بہبود آبادی کے حوالے سے مسلسل کام کرنا خوش آئند ہے ۔ صوبائی وزیر پاپولیشن ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی مزید پڑھیں

فیملی پلاننگ کی مصنوعات استعمال کرنے والی 72 فیصد خواتین کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے ۔

پاکستان اپنی آبادی میں تیز رفتار اضافہ کی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آ چکا ہے دنیا بھر کی نظریں پاکستان سمیت ان ملکوں پر لگی ہوئی ہیں جہاں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ایسے ملکوں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم ۔گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کی جانب سے کراچی کے گنجان آباد علاقے کورنگی میں ایک ماڈل کلینک چلایا جا رہا ہے جہاں پر ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تمام مزید پڑھیں

ایچ آئی وی، پازیٹو بننے سے لے کر گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ میں مینیجر مانیٹرنگ کے عہدے تک پہنچنے کا سفر ۔خود یاسر علی خان کی زبانی

یاسر علی خان ایسے پاکستانی ہیں جنہیں ایچ آئی وی پازیٹو قرار دیا گیا تب وہ بہت خوفزدہ تھے کہ اب معاشرے کا سلوک ان کے ساتھ نہ جانے کیا ہوگا اور انہیں ایک تنہا زندگی گزارنی پڑے گی ۔لیکن وہ گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے بے حد شکر گزار ہیں جس نے اس نئے مزید پڑھیں

مشہور ڈرامہ رائٹر عاصمہ نبیل ،بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے سے لے کر اسمبلی میں بریسٹ کنٹرول پروگرام کی قرارداد منظور کرانے تک۔ سرگرمی دکھانے کا سفر

عاصمہ نبیل پاکستان کی مشہور ڈرامہ رائٹراور پروڈیوسر ہیں سال 2013 میں انہیں بریسٹ کینسر اسٹیج تھری بارڈر لائن مریضہ قرار دیا گیا تھا ۔اس کے بعد سے آج تک وہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے پائے جانے والے خوف اور تصورات کے خلاف مزاحمت طاقت اور توانا زندگی گزارنے کی وکالت کرتی آرہی ہیں۔ مزید پڑھیں