کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا اعلان

بھارت(نیوز ڈیسک) زیادہ بچوں والے والدین کو ایک لاکھ روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔ والدین کو ایک لاکھ روپے نقد کے ساتھ ساتھ سرٹیفکٹ اور ٹرافی بھی ملے گی۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق بھارت کی ریاست میزورم کے وزیر کھیل رابرٹ روماویا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے حلقے مزید پڑھیں

محفوظ اسقاط حمل تک دسترس نہ ہونے کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں ہلاکتوں کی شرح زیادہ

جنوبی ایشیا میں اسقاط حمل کے محفوظ طریقے مروج نہ ہو نے کی وجہ سے عورتوں کی جانیں جا رہی ہیں اور یہ تناسب ہر چار میں ایک کا ہے .محفوظ و قانونی اسقاط حمل اور مانع حمل تک دسترس نہ ہو نے کی وجہ سے حاملہ عورتوں میں ہلاکت کی شرح تشویشناک ہے ۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں شادی ہوئی، ایک سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

لاک ڈائون میں شادی ہوئی ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن کے ہوئی ہے، بچے اوران کی والدہ صحت مند ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی ولی جان عرف طور جان اچکزئی کی مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں پاپولیشن فنڈز میں اضافے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا دی

نئے بجٹ میں پاپولیشن فنڈز میں اضافے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے لیے جو بجٹ پیش کیا ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی ٹیکسوں میں صوبوں کا حصہ گزشتہ سال کے 2704 ارب روپے سے بڑھ مزید پڑھیں

38 بیویوں، 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ انتقال کرگئے

دو یا چار نہیں بلکہ 38 بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ زیونا چنا انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیونا چنا کا تعلق بھارتی ریاست میزورام سے تھا۔ ان سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ مزید پڑھیں