کویت سے طارق اقبال کے پروگرام خلیج ٹائم میں عاصمہ بلال کی خصوصی گفتگو

کویت میں مقیم پاکستان کے مشہور صحافی طارق اقبال نے اپنے ہفتہ وار پروگرام خلیج ٹائم میں اس مرتبہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل اور چیلنج کے موضوع پر خصوصی پروگرام کیا ۔اس خصوصی پروگرام میں پاکستان سے سندھ حکومت کے ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈاکٹر طالب لاشاری ،سینئر صحافی مزید پڑھیں

آبادی میں تیزی سے ہوتا اضافہ……….- کیا پاکستان مستقبل میں فوڈ سیکیورٹی کے شدید ترین مسائل کا شکار ہونے جا رہا ہے?

طارق اقبال دنیا میں آبادی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔پوری دنیا کی آبادی اس وقت 7.4 ارب سے زائد ہے۔سن1800 ء میں دنیا کی آبادی ایک ارب تھی اور اسے دوگنا ہونے میں ایک سو پچیس سال لگے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ اس اضافے کی شرح کی رفتار میں ناقابل یقین حد تک مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں ساڑھے 12 سو سے زائد دھنک کلینک ایک خاموش انقلاب برپا کر رہے ہیں ؟

دنیا بھر میں برتھ کنٹرول کے لئے ماڈرن پروڈکٹس استعمال ہوتی ہیں پاکستان اس وقت دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے لیکن پیدائش میں وقفے کے لیے استعمال ہونے والی موڈرن کنٹراسیپشن پروڈکٹس کا استعمال پاکستان میں کافی کم ہے خاص طور پر پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں لوگوں کو ان مزید پڑھیں

ہماری سیاسی اشرافیہ پاپولیشن ڈپارٹمنٹس کے ساتھ کب کھڑی ہوگی ؟

دنیا کی نظریں پاکستان پر اس لئے بھی لگی ہوئی ہیں کہ ہم تیزی سے بڑھتی ہوئی اپنی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات نہیں اٹھا پائے زبانی دعوے ضرور کیے عالمی فورمز پر یقین دہانیاں کروائیں بین الاقوامی اجلاسوں میں دستخط کیے عالمی تنظیموں سے خوب فنڈز بھی حاصل مزید پڑھیں

سال 2050 میں صوبہ سندھ کی آبادی دس کروڑ کے قریب پہنچ جائے گی

پاکستان کے دوسرے بڑے صوبے سندھ کی موجودہ آبادی سرکاری طور پر چار کروڑ ستر لاکھ افراد پر مشتمل ہے ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ آبادی سال 2050 میں نو کروڑ اسی لاکھ افراد سے تجاوز کرتے ہوئے تقریبا دس کروڑ تک پہنچ جائے گی سندھ کا محکمہ بہبود آبادی صوبے میں آبادی میں مزید پڑھیں