ارجنٹائن: اسقاط حمل قانونی قرار دینے والا لاطینی امریکہ کا پہلا ملک

رومن کیتھولک اکثریتی آبادی میں ایسی انقلابی تبدیلی کے پیچھے صدر البرٹو فرنینڈیز کا بنیادی کردار تھا۔ مایا اوپن ہائم دی انڈپینڈنٹ ——————– جیسے ہی اعلان کیا گیا کہ لاطینی امریکہ کے ملک ارجنٹائن نے اسقاط حمل کو قانونی قرار دیتے ہوئے تاریخ رقم کر دی تو اس کے دارالحکومت بیونس آئرس کی فضا سبز مزید پڑھیں

حمل ضائع ہوجانے پر والدین کو چھٹیاں دینے کا بل منظور

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمل ضائع ہوجانے یا ماں کے پیٹ میں بچے کی موت پر والدین کو تنخواہ کی کٹوتی کے بغیر چھٹیاں دینے کے بل منظور کرلیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں رکن اسمبلی جینی اینڈرسن نے ’بریومنٹ بل‘ پیش کیا، جسے پارلیمنٹ نے متفقطہ طور مزید پڑھیں

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے ۔مہتاب اکبر راشدی

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے ساؤتھ ایشیا ریجن میں اس کا نمبر دوسرا ہے پاکستان کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اگر یہی شرح رفتار برقرار رہی تو آنے والے برسوں میں پاکستان مزید ملکوں کو آبادی کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ دے گا پاکستان مزید پڑھیں

بچی کی پیدائش تک حمل سے لاعلم رہنے والی ماڈل

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل کو اس وقت زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اس نے اچانک ٹوائلٹ میں بیٹی کو جنم دے دیا کیونکہ اسے یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ حاملہ ہے۔ جی ہاں واقعی، ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے اور 23 سالہ ماڈل ایرین لانگ میڈ مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں کو چیلنج ۔23 بچوں کے والد محمد انور کھوکھر سے خصوصی گفتگو ۔

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں اور شخصیات کے لیے ریٹائرڈ سرکاری ملازم محمد انور کھوکھر چیلنج بنے ہوئے ہیں ۔ قیام پاکستان کے وقت ان کا خاندان جونا گڑھ سے ہجرت کرکے کراچی آیا ۔وہ چودہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ خود محمد انور کھوکھر 23 بچوں کے والد مزید پڑھیں