ماری ا سٹوپس سوسائٹی پاکستان کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ملازمین اور رضاکاروں میں مایوسی۔۔۔

ماری ا سٹوپس سوسائٹی پاکستان کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ملازمین اور رضاکاروں میں مایوسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال 2021 میں گیارہ جولائی کو ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سب سے زیادہ مایوسی ماری اسٹوپس سوسائٹی پاکستان کے ملازمین اور رضاکاروں کے چہروں پر پھیلی ہوئی تھی کیونکہ انیس سو نوے سے پاکستان میں فیملی پلاننگ اور مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ آبادی کے عالمی دن موقع پر مقامی ہوٹل میں محکمہ بہبودِ آبادی سندھ کی جانب سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

کراچی( 13 جولائی) صوبا ئی وزیر اطلا عا ت و بلدیا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکو مت نے رواں سال20مئی سے چھو ٹے بڑے بر سا تی نا لو ں کی صفا ئی کا آغا ز کر دیا تھا ۔ اب تک 72لا کھ ٹن کچرا لینڈ فل مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آبادی اور سہولتوں کا فقدان خطرے کی گھنٹی ہے

مبر علی خان/ عمرکوٹ(نامہ نگاران) ضلع قمبر میں ورلڈ پاپولیشن ڈے منایا گیا اس سلسلے میں منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر پاپولیشن محمد اسحاق بھرگڑی ، ڈی او پاپولیشن ویلفیئر ضلع قمبر شہدادکوٹ کریم بخش بھٹو، اے ڈی ایچ او ضلع قمبر سید حبیب شاہ ، ڈاکٹر نبی بخش بھٹو اور نسیم مزید پڑھیں

اگر سالانہ 2.4 فیصد کی شرح کے ساتھ آبادی میں اضافہ ہوتا رہا تو عنقریب فیصل آباد جتنے چند بڑے شہر آباد کرنے پڑیں گے۔ پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگ

اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی آبادی ساڑھے 22 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے بڑے ممالک کی فہرست میں چھٹے سے پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔ افزائش آبادی کی تیز شرح سے دنیا کی آبادی کا 2.83 فیصد حصہ پاکستان میں موجود ہے۔ کراچی، لاہور، مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول اور فیملی پلاننگ کے معاملات میں وفاقی اور صوبائی حکومت کا مقابلہ ۔ ٹاسک فورس کی صدارت نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو بلاول بھٹو کی تنقید کا سامنا ۔

پاپولیشن کنٹرول اور فیملی پلاننگ کے معاملات میں وفاقی اور صوبائی حکومت کا مقابلہ ۔ ٹاسک فورس کی صدارت نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو بلاول بھٹو کی تنقید کا سامنا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو امن، چین اور خوشحالی کے ساتھ مساوی مواقع مزید پڑھیں