بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی خاتون کے شوہر کا رد عمل سامنے آگیا

رواں ماہ 5 مئی کو بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی افریقی ملک مالی کی خاتون کے شوہر نے کہا ہے کہ ان کے ہاں پیدا ہونے والے تمام بچے انہیں خدا کی طرف سے ملنے والا تحفہ ہیں۔ مالی کی 25 سالہ خاتون حلیمہ سیسی نے 5 مئی کو افریقی ملک مراکش مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او گائیڈ لائنز کے مطابق سوشل میڈیا پر یوتھ کو موبلائز کرنے کے لئے گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کاقابل ستائش اقدام

ہماری یوتھ جتنی باصلاحیت اور ذہین ہے اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر ان کی باکمال تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار سے ہوتا ہے ہماری یوتھ میں بہت انرجی ہے بہت پوٹینشل ہے ان میں کچھ کرگزرنے کا جذبہ اور ملک کی ترقی اور بہتری کے لیے اقدامات کرنے کے عزائم ہیں اسی لیے گرین اسٹار مزید پڑھیں

میری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں، 16 بیویوں کے شوہر نے خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا ہے عام طور پر مہنگائی کے اس دور میں مردوں کی اکثریت ایک شادی اور چند بچوں سے پریشان نظر آتی ہے تاہم آج ہم جس شخص سے متعلق آپ کوبتانے جارہے ہیں ان کی 16 بیویاں اور 151 بچے مزید پڑھیں

چین میں آبادی ایک ارب 40 کروڑ مگر اضافہ نہ ہونے کے برابر

تازہ مردم شماری کے مطابق گذشتہ دہائی میں چین کی آبادی میں صرف 0.53 فیصد یعنی سات کروڑ 20 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے افرادی قوت کی کمی کے خدشات سر اٹھا رہے ہیں چین میں ہونے والی تازہ ترین مردم شماری کے مطابق ملک کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ نفوس مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ گھرانوں میں فیملی پلاننگ کے فیصلے آزادی اور خود مختاری سے ہوتے ہیں ۔ فیملی پلاننگ میں مرد بھی برابر کے اسٹیک ہولڈرز ہیں ۔

دنیا کے مختلف ملکوں میں فیملی پلاننگ کے حوالے سے سرگرم ادارے اور ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ تعلیم یافتہ گھرانوں میں فیملی پلاننگ کے فیصلے آزادی اور خودمختاری کے ساتھ لیے جاتے ہیں اس لئے تعلیم بہت بنیادی عنصر ہے جو آبادی کو وسائل کے مطابق رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتا مزید پڑھیں