شعبہ ایمرجنسی میں اعلیٰ ترین غیر ملکی ڈگری حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی ڈاکٹر

سنیعہ خان غوری پاکستان کی پہلی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ملک میں رہتے ہوئے ایمرجنسی شعبے میں برطانیہ سے اعلیٰ ترین فیلو شپ آف رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن سے ڈگری حاصل کی ہے۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ڈاکٹر سنیعہ خان یہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد کم عمری میں یہ ڈگری مکمل کرنے کی مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں کو ویکسین خریدنے کی اجازت دےدی ہے، جس کے بعد سندھ حکومت نے چینی ویکسین ” کین سائینو” کی پچاس لاکھ ڈوز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور چین سے یہ سنگل مزید پڑھیں

پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں ہم نے اس وقت دو بڑے اجتماع 4 اپریل کا پنڈی جلسہ اور سہون شریف مزید پڑھیں

الٹراساونڈ کے بغیر——- پیدا ہونے والے بچے کی جنس جاننا انتہائی آسان

الٹراساؤند ٹیکنالوجی کی آمد سے قبل اپنے ہونے والے بچے کی جنس جاننے کی خواہشمند مائیں کچھ ایسے اشاروں پر بھروسہ کرتی تھیں جو کہ ممکنہ طور پر انہیں رحم میں موجود بچے کی جنس سے مطلع کرتے تھے۔ آج حاملہ خواتین جنس کی نشاندہی کے لیے سائنس کا سہارا لے سکتی ہیں مگر اب مزید پڑھیں